جامعة‌ المصطفی کے تعاون سے؛
نشست «سیره رضوی دیگر مذاہب کی نظر میں» آج منعقد ہوگی

رسا ںیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عشرہ کرامت کے حوالے سے «سیره رضوی دیگر مذاہب کی نظر میں» آن لائن نشست آج بروز پیرجامعة المصطفی العالمیه کے تعاون سے منعقد کی جارہی ہے۔

اس نشست میں جو چھ بجے منعقد ہورہی ہے آیت‌الله طبسی عربی زبان میں خطاب کریں گے جبکہ حجت‌الاسلام نصرت بخاری رات دس بجے اردو زبان میں خطاب کریں گے۔

نششت ایام ولادت امام رضا ع کی مناسبت سے منعقد ہوگی۔/۹۸۸/ن