پہلی مرتبہ :
مفاتیح الجنان کا اسپینیش زبان میں ترجمه ہوا
مفاتيغ الجنان

 

رسا نیوز ایجنسی کے نامہ نگار کے مطابق ـ  دعاوں کا منتخب کتابی مجموعہ مفاتیح الجنان جس کو حاج شیخ عباس ‏قمی (ره) نے جمع کہا ہے ، جس میں منتخب دعائیں شامل ہیں ، نماز کی تعقیبات ، مستحبی نمازیں ، قرآن کے ‏سورتوں کے  قرائت کی خاصیت ، قرآن مجید اور کچھ  زیارتوں کا  ترجمه ادارہ اندیشه شرق کی طرف سے بہت جلد ہی  منتشر ہونے والا ہے .‏


اس گزارش کے مطابق ، مفاتیح الجنان دعاوں کا منتخب کتابی مجموعہ ، مفاتیح الجنان عربی زبان میں ، فنوتیک اور اسپینیش ترجمه 580 صفحه پر پہلی مرتبہ تین هزار کاپی منتشر ہوگی .‏‏ ‏


قابل ذکر ہے کہ ، ادارہ اندیشه شرق ، دو سال کے درمیان اس کتابی مجموعہ کا ترجمه کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے ، اور اچھے مترجمین کی مدد سے یہ ادارہ پہلی مرتبہ اسپینیش زبان میں یہ دعاوں کا منتخب کتابی مجموعہ شیعوں کے ہاتھوں تک پہونچانے میں کامیاب ہو گی .