پہلا ایچ ڈی شیعہ ٹی وی المہدی بہت جلد اپنی نشریات کا آغاز کرے گا
 المہدي  ٹي وي


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، المہدی ٹی وی کے بیورو چیف سلمان رضوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بہت جلد اپنی نشریات کا آغاز کی اطلاع دی ۔


انہوں نے یہ کہتے ہوئے کہ المہدی ٹی وی نے گذشتہ محرم اور اربعین کے دوران ریکارڈ کوریج کی اور پوری دنیا سے عزاداری کے پروگرام کو دکھایا کہا: المہدی ٹی وی استعماری میڈیا کی سازشوں کا قلع قمع کرنے کیلئے میڈیا کی دنیا میں ایک نیا باب ہے جو جلد اپنی نشریات کا آغاز کرے گا ۔


رضوی نے مزید کہا: یہ ٹی وی پہلا شیعہ ہائی ڈیفی نیشن (ایچ ڈی) سیٹلائٹ ٹی وی ہے ۔