آیت‌ الله نوری همدانی:
شیخ نمر کی پھانسی پر علمائے اسلام سعودیہ کیخلاف قیام کریں
آيت ‌الله نوري همداني


رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، حضرت آیت ‌الله نوری همدانی نے آج ظھر سے پہلے نماز کانفرنس کے اراکین سے ملاقات میں عربستان سعودی کی جانب سے شیخ نمر باقر النمر کو پھانسی دئے جانے کی مذمت کی اور افسوس کا اظھار کیا ۔


اس مرجع تقلید نے اس جنایت کو محکوم کرتے ہوئے تاکید کی : پھانسی نہ دنے کے حوالے سے علمائے اسلام کی تاکید کے باوجود اس عالم دین کو تختہ دار پر لٹکایا جانا ، عالم اسلام کی خواہشات کو ندیدہ قرار دینا ہے ۔


انہوں نے بیان کیا: سعودیہ خرافاتی مذھب کا مرکز ہے ، یہ وہ مذھب ہے جسے امریکا اور غاصب صھیونیت کی حمایت حاصل ہے ، یہ تکفیریوں ، داعش اور بوکوحرام کی تربیت میں مصروف ہیں تاکہ اسلام کا چہرہ بگاڑ کر پیش کرسکیں ۔


حضرت آیت ‌الله نوری همدانی نے عالم اسلام کے شیعہ و سنی علمائے کرام کو اس جنایت کے مقابل قیام کی دعوت دی  ۔