9جنوری مطابق 19 دی کے موقع پر؛
قم کے علمائے اور مختلف طبقے کے ھزاروں افراد کی رهبر معظم سے ملاقات
قم کے علمائے اور مختلف طبقے کے ھزاروں افراد کي رهبر معظم ملاقات

 

رسا نیوز ایجنسی کی رھبر معظم انقلاب کی خبر رساں سائٹ سے رپورٹ کے مطابق، 9 جنوری 1978 کے قیام کی یاد میں آج شھر قم کے علماء ، افاضل، طلاب اور مختلف طبقے کے ھزاروں افراد نے رهبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کی ۔


اس خبر کی تفصیل بعد میں نشر کی جائے گی ۔