کرونا سے زیادہ خطرناک وائرس
یقینا کرونا ایک ایسا خطرناک وائرس ہے جس نے پوری دنیا کو متاثر کیا ہے، ایسی بیماری یقینا خطرناک ہے اور ہر ایک کو اس بیماری کے سلسلہ سے تشویش لاحق ہونا چاہیے  جس نے دنیا بھر میں پچاس لاکھ سے زیادہ لوگوں کو متاثر کیا ۔
بیت المقدس اسلام کا قبلہ اول
بیت المقدس مغربی ایشیا اور مشرق وسطیٰ کے شمال میں واقع ہے ۔یہ شہر’’یہود‘‘کے پہاڑوں پر واقع ہے جو پانی کو مشرق میں اردن کی کھاڑی اور مغرب میں دریائے مدیترانہ کے درمیان تقسیم کرنے والا ہے ۔ یہ شہر دو پتھریلی پہاڑیوں پر واقع ہے ۔
وداع ماہ مبارک رمضان
سال میں جتنے بھی مہینے ہیں سب میں کوئی نہ کوئی خاص اور اہم تاریخ ہوتی ہے ، ہر مہینہ اپنے اعتبارسے ایک خاص اہمیت اور فضیلت کا حامل ہوتاہے ، کوئی مہینہ خوشی لے کے آتا ہے تو غم ،اور کوئی خوشی اور غم دونوں لے کے آتا ہے۔
دعائے ابو حمزہ ثمالی
امام علیہ السلام نے جس سے پناہ مانگی وہ سستی اور کاہلی ہے یہ بات توجہ کرنے اور غور کرنے کی ہے کہ آخر امام اس عظیم دعا میں سستی اور کاہلی سے کیوں پناہ مانگ رہے ہیں اس کا مطلب یہ ہے کہ ان دونوں چیزوں سے ہماری زندگی میں کافی اثر پڑتا ہے۔
یوم قدس! ظالموں سے نفرت اور مظلوموں کی حمایت کا دن
نفس نبی امیرالمومنین علیہ السلام نے سبطین رسول حسنین کریمین علیھماالسلام کو وصیت فرمائی : و قولا بالحق و اعملا للاجر و کونا للظالم خصما وللمظلوم عونا۔ حق بولو، اجر الہی کی خاطر عمل کرو، ظالم کے دشمن اور مظلوم کے ہمدرد اور مددگار رہو۔
امام علی کی شھادت اور وصیت
قتل ایک عربی لفظ ہے جس کا اردو اور فارسی دونوں ہی میں استعمال ہے ، اس کے معنی موت ، حیات کا خاتمہ یا نابودی ہے ، راغب اصفھانی مفردات قران میں تحریر فرماتے ہیں، القتل: ازالۃ الروح عن الجسد کالموت ؛ روح کا جسم سے نکلنا جیسے کہ موت ۔
حضرت علی علیہ السلام اور اخلاص
ہم میں سے بہت سے لوگ ہیں جو اپنی زندگی میں بہت سے نیک اور اچھے اعمال انجام دیتے ہیں، اور بعض تو واقعا بہت ہی زیادہ راہ خدا میں خرچ کرتے ہیں اور دوسروں کی مدد کرتے ہیں ابھی موجودہ حالات میں بہت سے اللہ والے ایسے ہیں جو دوسروں کی مدد کررہے ہیں۔
امیرالمومنین علیہ السلام اور انسانی حقوق
حضرت امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کے سلسلہ میں ہزاروں کتابیں لکھی گئی ہیں، جیسے جیسے زمانہ گذر رہا ہے ویسے ویسے اس بے نظیر شخصیت کی عظمت آشکار ہو رہی ہے۔