انسان ھرگز انصاف کی ڈگر سے نہ ہٹے
آیت الله صدیقی:
حوزہ علمیہ امام خمینی(ره) کے متولی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ انسان ھرگز انصاف کی ڈگر سے نہ ہٹے کہا: لوگوں کے ساتھ نیک تعلقات کا بہترین طریقہ انصاف کی مراعات ہے۔
صادق آل محمد ع نے دین اسلام کی تعلیمات کو پھیلانے کے لئے عظیم جدوجہد کی
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا : آل محمد ع نے وقت کے ظالم اور جابر حکمرانوں سے مفاہمت کرنے کی بجائے ان کے کردار کو بے نقاب کیا ۔
مسجدالاقصی میں پہلی ہی نماز جمعہ میں پچاس ہزار نمازی شریک
کورونا وائرس کی وجہ سے بندش کے بعد مسجد دوبارہ کھلی تو 50000 نمازیوں نے شرکت کی۔
«جلاوطنی سے رحلت تک» نمایش کا اہتمام
پاکستان؛
ایران کلچرل ہاوس پیشاور نے امام خمینی(ره) کی برسی کے موقع پر «جلاوطنی سے رحلت تک» نمایش کا اہتمام کیا ہے۔
ھندوستان: آن لائن «بقیع» سیمینار کا انعقاد
یوم انھدام قبرستان کے موقع پر «ولایت ٹی وی» اج ۳ بجے دن میں آن لائن «بقیع» سیمینار کا اہتمام کررہا ہے۔
دختر پیغمبر گرامی اہل بیت رسول اور محترم ہستیوں کے مزارات اور قبور کی از سر نو شایان شان تعمیر کی جائے
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ خاندان رسالت کی برگزیدہ شخصیات بالخصوص دختر پیغمبر اکرم حضرت فاطمہ زہرا ؑ کے بے روشنی و بے سایہ مزارات طویل مدت سے امت مسلمہ کی اکثریت کے دل کی چبھن بنے ہوئے ہیں ۔
عراق: «معرفت کے خزانے» کے عنوان سے خواتین قرآنی مقابلے
آستانہ عباسی کے خواتین قرآنی شعبے کے تعاون سے قرآنی مقابلوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔
ہم سبھی خدا کی بخشش کے نیازمند ہیں
حضرت آیت الله مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفھان کے سربراہ نے یہ کہتے ہوئے کہ ایثار و فداکاری انسانی حیات کی کامیابی کا سبب ہوتی ہے کہا: ہم سبھی خدا کی بخشش کے نیازمند ہیں ۔
شب قدر شب مقدارات ہے
خدا کی عدالت اور حکمت کے خلاف ہے کہ وہ انسان کے ارادہ اور اس کی مرضی کے خلاف اس کی تقدیر رقم کرے ۔