Tags - امداد
حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی :
آستان قدس رضوی کے متولی نے کہا کہ مشہد مقدس سے بھوک، غربت ، بے روزگاری ، اور پسماندگی کا خاتمہ ہی امام رضاعلیہ السلام کی مخلصانہ خدمت کا واضح مصداق ہے .
News ID: 443471    Publish Date : 2020/08/17

پاکستان میں آیت اللہ محمد الیعقوبی کے نمائندہ حجۃ الاسلام ہادی حسین نے ایران اور عراق میں پاکستانی طلاب کی مدد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
News ID: 442699    Publish Date : 2020/05/11

آیت الله یعقوبی:
سرزمین عراق کے مراجع تقلید میں سے آیت الله شیخ محمد یعقوبی نے کرونا وائرس کے پیش نظر ، امام مهدی (عج) کی نیت سے غریب ناداروں ، محتاجوں اور مسافروں کی مدد کرنے کی خواہشش کی۔
News ID: 442535    Publish Date : 2020/04/18

مجلس وحدت مسلمین پنجاب :
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ رمضان المبارک میں راشن کی کھپت بڑھ جائے گی اس لئے زیادہ سے زیادہ سٹاک رکھنا پڑے گا۔ اجلاس میں شہداء کی فیملیز کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا اور اس حوالے سے شہداء فاونڈیشن کی کارکردگی کو سراہا گیا۔
News ID: 442514    Publish Date : 2020/04/15

آیت الله محمد یزدی:
مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل کے سربراہ نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ کرونا کے سخت و دشوار حالات میں ضرورتمندوں اور کمزورں کی مدد کرنے سے غافل نہ ہوں کیوں کہ موجودہ حالات میں ضرورتمندوں کی امداد بزرگترین عبادت ہے ۔
News ID: 442504    Publish Date : 2020/04/13

سرزمین ھندوستان کے عظیم تعلیمی مرکز تنظیم المکاتب کے جنرل سکریٹری حجت الاسلام و المسلمین صفی حیدر صاحب نے ھندوستان لاک ڈاون پر غریبوں کی امداد کی درخواست کی۔
News ID: 442391    Publish Date : 2020/03/28

آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی نے کورونا کی وباء سے نمٹنے کی مہم کے ضمن میں لاگو کرفیو کے پیش نظر غریب اور ضرورت مند خاندانوں کی مدد کے لیے سب لوگوں سے تعاون کی اپیل کی ہے۔
News ID: 442356    Publish Date : 2020/03/22

حجت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے کہا کہ پاکستانی قوم نے پہلے بھی زلزلے اور سیلاب میں اپنے بھائیوں کی دل کھول کر امداد کی تھی۔
News ID: 441373    Publish Date : 2019/09/26

News ID: 441316    Publish Date : 2019/09/19

ڈاکٹر حسن روحانی نے صوبہ لرستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے عوام کی مشکلات کو اچھی طرح سمجھتے ہیں اور مشکلات کو دور کرنے کے لئے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے عوام کی امداد کے لئے کھڑے ہیں۔
News ID: 440218    Publish Date : 2019/04/20

News ID: 440214    Publish Date : 2019/04/20

تہران میں ہندوستانی سفارتخانہ نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لئے 18 ٹن امداد ی سامان ایرانی حکام کے حوالے کردیا ہے۔
News ID: 440210    Publish Date : 2019/04/18

آستان قدس رضوی کے متولی نے کہا کہ یہ حادثہ ہم میں سے کسی کے بھی ساتھ پیش آسکتا ہے اس لیے ہم انھیں امداد کے سلسلے میں خود سے الگ نہیں سمجھتے۔
News ID: 440188    Publish Date : 2019/04/16

حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صدر حسن روحانی کید رخواست پر انھیں قومی ترقیاتی صندوق سے ضرورت کی صورت میں مبلغ خرچ کرنے کی اجازت دیتے ہوئے فرمایا: سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں نقصانات کا ازالہ کرنے کے لئے فوری طور پر کام شروع کیا جانا چاہیے۔
News ID: 440176    Publish Date : 2019/04/15

News ID: 440120    Publish Date : 2019/04/08

ایران کے مختلف شہر میں عوام نے قومی عزم اور یکجہتی کے ذریعے سیلاب سے ہونے والے نقصانات اور متاثرین کو درپیش رنج و مصائب میں کمی کا سبب بنے ہیں۔
News ID: 440114    Publish Date : 2019/04/07

علامہ راجہ ناصرعباس کی اپیل:
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اندرون و بیرون ملک مقیم پاکستانی برادران کو اسلامی ملک ایران کے سیلاب متاثرین کی دل کھول کر امداد کرنے کی اپیل کی ۔
News ID: 440107    Publish Date : 2019/04/06

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد ی کارروائیوں کا نزدیک سے جائزہ لینے کے لئے سیلاب زدہ علاقہ کے دورہ پر ۔
News ID: 440097    Publish Date : 2019/04/04

یونیسیف اور اقوام متحدہ کے دیگر ادارِے سیلاب متاثرہ علاقوں میں تعلیم، پانی اور حفظان صحت کے حوالے سے دیگر ضروریات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
News ID: 440096    Publish Date : 2019/04/04

آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے مسلح افواج کے سربراہ کو ایران کے شمالی صوبے گلستان میں تباہ کن سیلاب کے متاثریں کیلئے فوری طور پر امداد فراہم کرنے کا حکم دیا۔
News ID: 440042    Publish Date : 2019/03/24