Tags - انسان
حجت الاسلام داداش زاده :
تبلیغات اسلامی صوبہ آذربایجان غربی کے سربراہ نے کہا : عفاف و حجاب خواتین و لڑکیوں کے لئے نا محرم شیطانی نگاہ کے مقابلہ ایک مستحکم قلعہ کے مشابہ ہے اور انسان ی وقار کی نمائندگی کرتا ہے ۔
News ID: 443171    Publish Date : 2020/07/13

آیت الله صدیقی :
تہران کے امام جمعہ نے اس بیان کے ساتھ کہ طالب علموں کو آیات و روایات کا ظرف ہونا چاہیئے بیان کیا : عالم اور طالب علم کو چاہیئے کہ اپنے عمر کا خیال رکھیں تا کہ معاشرے کو فائدہ پہوچا سکیں ۔
News ID: 443156    Publish Date : 2020/07/12

حجت الاسلام حسن رضا حیدری:
کوپاگنج ھندوستان کے امام جمعہ نے کہا : در حقیقت اگر انسان کو کسی عمل کے اسرار سے واقفیت نہ ہو تو اس کی دلی تمنا یہ ہوتی ہے کہ اس عمل کو انجام دئے بغیر ہی اسے بہشت حاصل ہو جائے اور جہنم سے نجات بھی مل جائے۔
News ID: 442696    Publish Date : 2020/05/12

آیت الله مصباح یزدی:
امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے اس بیان کے ساتھ کہ انسان کے انتخاب کا تقاضہہے کہ نیکی و سختی پایا جائے بیان کیا :  مشکلات و پریشانی انسان کے ارتکا کا پیش خیمہ ہو سکتا ہے ۔
News ID: 442688    Publish Date : 2020/05/10

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ واقعہ معراج جہاں ہمارے لیے مسرتوں اور خوشیوں کا سامان بہم کرتا ہے وہاں ہمیں زندہ رہنے کے آداب بھی سکھاتا ہے اور زندگی کے ایسے رموز سے روشناس کرتا ہے جن کا ادراک ظاہر کی آنکھ نہیں رکھ سکتی۔
News ID: 442355    Publish Date : 2020/03/22

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
شیعہ علماء کونسل کے سربراہ نے کہا کہ امام سجاد (ع) نے اپنے کردار و عمل کے ذریعے یزیدیت کو بے نقاب کیا اور حسینیت کے خدوخال کو جس طرح واضح کیا،
News ID: 441358    Publish Date : 2019/09/24

حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے بارے میں کوئی بھی درد مند انسان غافل نہیں رہ سکتا اور ہم دنیا کے سبھی قانونی عدالتی عہدیداروں سے یہ درخواست کرتے ہیں کہ وہ کشمیری عوام کے حقوق کی پامالی کی اجازت نہ دیں۔
News ID: 441211    Publish Date : 2019/09/03

آیت ‌الله کاظم صدیقی:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین نے کہا: دنیا کی محبت انسان کو آخرت کو بھلا دیتی ہے جب کہ انسان کی حقیقی منزل اخرت ہے ، حرام چیزوں سے پرھیز اور واجبات کی انجام دہی کے ذریعہ انسان خود سے دنیا کی محبت کو دور کرسکتا ہے ۔
News ID: 440527    Publish Date : 2019/06/03

مولانا سید علی عباس نقوی :
دارہ التنزیل کے چیئرمین نے کہا کہ ہمیں قرآن حکیم کو اپنی زندگی کا حصہ بنا کر معاشرے میں اور اپنی زندگی میں انقلاب برپا کرنا ہوگا۔
News ID: 440390    Publish Date : 2019/05/15

News ID: 440366    Publish Date : 2019/05/14

خدا وند عالم کے نزدیک دعا سے بہتر کو ئی شئی ہی نہیں ہے ۔
News ID: 440362    Publish Date : 2019/05/11

آیت الله سیدان:
حوزه علمیہ کے استاد نے کہا: گناہوں سے چشم پوشی اور حسنات کو برائیوں کی جگہ دینا تقوے کے دیگر فوائد ہیں ۔
News ID: 439670    Publish Date : 2019/02/02

آیت الله مصباح یزدی :
امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے اس بیان کے ساتھ کہ اسلام کے نظر میں تمام فضیلتوں کی روح ایمان ہے ، بیان کیا : اگر انسان کسی چیز کے سلسلہ میں شناخت یا رغبت رکھتا ہو تو اس کا لازمہ یہ ہے کہ وہ اس سلسلہ میں عملی اقدام کرتا ہے ۔
News ID: 437388    Publish Date : 2018/10/14

آیت الله جوادی آملی :
حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا : خداوند عالم جو کائینات اور ہم لوگوں کو خلق کرنے والا ہے اس نے ہم لوگوں کے لئے فرمایا ہے کہ انسان موت کو مار دیتا ہے نہ یہ کہ خود مر جاتا ہے ؛ انسان موت کے ذریعہ قید سے رہا ہوتا ہے نہ یہ کہ تباہ و نابود ہو جاتا ہے ! تب انسان ایک موجود ابدی و ہمیشہ باقی رہنے والا ہے اور ابدی موجود کو ابدی کام کرنا چاہیئے ۔
News ID: 436621    Publish Date : 2018/07/17

آیت الله مصباح یزدی :
امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے کہا : انسان کو چاہیئے کہ دنیا پرستوں و ظالمین سے سبق حاصل کرنا چاہیئے اور غور کریں کہ شاہ ایران ، صدام اور دوسرے ظالموں کا کیا حشر ہوا ہے ۔
News ID: 436155    Publish Date : 2018/06/03

حجت الاسلام والمسلمین انصاریان :
حوزہ علمیہ کے استاد نے اس بیان کے ساتھ کہ خداوند عالم نے تمام انسان وں کو خلیفۃ اللہ قرار دیا ہے کہا : انسان اس وقت خلیفۃ اللہ ہو سکتا ہے کہ خود کو اخلاق الہی سے آراستہ کرے ۔
News ID: 436072    Publish Date : 2018/05/27

حجت الاسلام والمسلمین انصاریان :
حوزہ علمیہ کے استاد نے اس تاکید کے ساتھ کہ تاریکی و بد بختی انسان کے عمل کا نتیجہ ہے کہا : خداوند عالم نے انسان کو کامیابی و خوشی کی طرف ہدایت کرتا ہے لیکن تاریکی و بد بختی کا زمینہ خود انسان اپنے لئے بناتا ہے ۔
News ID: 435995    Publish Date : 2018/05/20

آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت آ‌یت الله مکارم شیرازی نے کہا : ممکن ہے غیر شرعی راہ جیسے رشوت کے راستے سے انسان کو مال حاصل ہو اگر انسان کے اندر اس سے پرہیز کرنے کا روحیہ نہ پایا جائے تو اس سے دوری اختیار نہیں کر سکتا اور اس کے سامنے تسلیم ہو جاتا ہے ۔
News ID: 435994    Publish Date : 2018/05/20

آیت الله مصباح یزدی :
امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے تاکید کرتے ہوئے بیان کیا : انسان الہی ذمہ داری اور احکام خداوند عالم کو انجام دینے کے راہ میں کسی کی ملامت سے خوف نہ کھائے یہ ایمان کے کمال کی علامت ہے ۔
News ID: 435623    Publish Date : 2018/04/19

آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی‌ گرگانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ تقوائے الھی اور خوش اخلاقی دین کے اہم اصول ہیں تاکید کی: مومن کا ہر قدم مرضی الھی میں اٹھتا ہے ۔
News ID: 435608    Publish Date : 2018/04/18