Tags - بغاوت
لیبیا میں قانونی حکومت مخالف باغی رہنما خلیفہ حفتر نے طرابلس کے خلاف محاذ جنگ کھولنے سے ایک ہفتے قبل سعودی حکام بالخصوص شاہ سلمان بن عبد العزیز سے ملاقات کی تھی۔
News ID: 440298    Publish Date : 2019/04/30

ملک بدر کیے گئے شہزادے کی طرف سے ممکنہ بغاوت کے پیش نظر سعودی عرب کے ولی عہد نے ریاض کا کنٹرول فوج کے حوالے کر دیا۔
News ID: 437788    Publish Date : 2018/12/01

ایک سعودی شہزادے کا بیان؛
آل سعود خاندان سے جدا ہونے والے ایک شہزادے نے کہا ہے کہ محمد بن سلمان کے خودسرانہ اقدامات کی وجہ سے شاہی خاندان میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے اسی لئے محمد بن سلمان کے خلاف بغاوت یقینی ہے اس کے لئے صرف وقت کا انتظار ہے۔
News ID: 436412    Publish Date : 2018/06/27

بعض نے سعودی عرب میں فوجی بغاوت کا امکان بھی ظاہر کیا تھا۔ اس سلسلے میں یہ امر قابل ذکر ہے کہ سابق ولی عہد محمد بن نائف کو سکیورٹی اداروں کے بہت قریب سمجھا جاتا ہے۔ محمد بن سلمان نے اگرچہ فوج اور سکیورٹی اداروں میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کی ہیں، لیکن اس امکان کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا کہ ابھی تک سابق ولی عہد اور دیگر شہزادوں سے ہمدردی رکھنے والے افراد سکیورٹی اداروں میں اہم مناصب پر موجود ہیں۔
News ID: 435676    Publish Date : 2018/04/23

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ آج پرامن مظاہرین پر طاقت کے بے دریغ استعمال کا مشورہ دینے والے مفاد پرست سیاست دان قوم کو بتائیں کہ افواج پاکستان سمیت 50 ہزار سے زائد پاکستانیوں کے قاتلوں کیخلاف ان کی زبانیں کیوں گنگ رہیں کہا: ظلم و نا انصافی کے خلاف بیداری کو بغاوت کا نام دینا مفاد پرستی ہے ۔
News ID: 7214    Publish Date : 2014/09/03