Tags - تعلیمات
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا : آل محمد ع نے وقت کے ظالم اور جابر حکمرانوں سے مفاہمت کرنے کی بجائے ان کے کردار کو بے نقاب کیا ۔
News ID: 442896    Publish Date : 2020/06/07

حجت الاسلام احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ دین اسلام کی تعلیمات میں سنگسار کرنا، ہاتھ کاٹنا اور کوڑے مارنے جیسی سزاؤں کا مقصد معاشرے سے جرائم کے خاتمے کے ساتھ دوسروں کیلئے عبرت کا بھی موجب بننا ہے۔
News ID: 442124    Publish Date : 2020/02/16

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ خواتین کو معاشرے میں باوقار مقام کے لیے خاتون جنت سلام اللہ علیہا کے طرز زندگی کو شعار بنانا ہو گا۔
News ID: 442016    Publish Date : 2020/01/29