Tags - جوان
صادقین فاونڈیشن کے زیر اھتمام؛
حوزہ علمیہ قم کے نامور اور معروف علمائے کرام کے ذریعہ ماہ رمضان المبارک میں جوان وں کیلئے آن لائن دینی کلاسوں کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔
News ID: 442621    Publish Date : 2020/05/01

آیت الله خاتمی:
مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل کے رکن نے انقلاب اسلامی کے دوسرے قدم کے سلسلہ میں طلاب اور حوزات علمیہ کی ذمہ داریوں کو بیان کیا ۔
News ID: 442188    Publish Date : 2020/02/26

آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی ‌گرگانی نے نو جوان وں کے درمیان معارف اور اهل بیت(ع) کے بیانات کی ترویج کی تاکید کی اور کہا کہ جوان وں کی صحیح تعلیم ملک کے صحیح ادارہ کرنے کی ضمانت ہے ۔
News ID: 442101    Publish Date : 2020/02/12

علامہ امین شہیدی:
علامہ محمد امین شہیدی نے آئی ایس او پاکستان کے جوان وں سے خطاب میں کہا کہ دین کی تبلیغ کیلئے دن رات ایک کر دیں، اپنا رویہ اور اخلاق ایسا بنا لیں کہ پتہ چلے کہ آپ معاشرے کے چنے ہوئے صالح نو جوان ہیں۔
News ID: 441840    Publish Date : 2019/12/30

آیت الله علوی گرگانی:
سرزمین ایران کے مشھور مرجع تقلید حضرت آیت الله علوی گرگانی نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ دشمن جوان وں کے درمیان انحرافی فرقے ترویج کرنے میں مصروف ہے کہا: دلیلیوں کیساتھ اسلام کی تبلیغ کریں ۔
News ID: 441800    Publish Date : 2019/12/23

مرجع تقلید نجف اشرف نے جوان وں کو حقیقی اور سچی اسلامی ثقافت پرتوجہ کرنے کی تاکید کی ۔
News ID: 441264    Publish Date : 2019/09/11

مراجع تقلید نجف اشرف میں سے آیت الله سید محمد سعید حکیم نے ماہ محرم الحرام کے موقع پر جوان وں سے سیرت امام حسین علیہ السلام سے متمسک رہنے درخواست کی ۔
News ID: 441202    Publish Date : 2019/09/02

سرزمین عراق کے مشھور شیعہ عالم دین نے جوان وں کو خطاب کرتے ہوئے انہیں اپنے دوران جوان ی سے اللہ کی اطاعت و بندگی اور معاشرہ کی خدمت میں بسر کرنے کی نصیحت کی ۔
News ID: 441201    Publish Date : 2019/09/02

حضرت آیت الله سیستانی کے نمائندہ نے جوان وں میں پھیلتے بیکاری پن کے احساس پر شدید تنقید کی اور اس کے علاج کا مطالبہ کیا ۔
News ID: 441134    Publish Date : 2019/08/24

کوئٹہ میں جوان وں کی کاوش سے عید غدیر کے حوالے سے شاندار فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا ہے۔
News ID: 441095    Publish Date : 2019/08/19

آیت الله یعقوبی:
مرجع تقلید عراق نے شیعہ جوان وں کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مومن جوان ، دین و توحید اور مظلومیت اہل بیت علیھم السلام سے معاشرہ کو آشنا کریں ۔
News ID: 440887    Publish Date : 2019/07/24

فتح و نصرت ان اقوام کا مقدر ہوتی ہے، جن کے نو جوان طوفانوں سے ٹکرانے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔
News ID: 440512    Publish Date : 2019/06/02

فلسطین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 24 گھنٹوں میں شہید ہونے والے نو جوان وں کی تعداد 3 ہوگئی ہے جب کہ متعدد زخمی ہیں۔
News ID: 440033    Publish Date : 2019/03/23

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رہبرمعظم انقلاب اسلامی نے دفتر تبلیغات اسلامی کے اعلی حکام سے ملاقات میں حوزہ علمیہ قم کو دینی ابہامات ومشکلات کا حل نکالنے کی تاکید کی۔
News ID: 439630    Publish Date : 2019/01/28

مرجع تقلید نجف اشرف عراق نے نئی نسل کو اسلامی عقائد سیکھائے جانے پر زور دیا ۔
News ID: 437816    Publish Date : 2018/12/03

حفظ و حسن قرآت کے مقابلے دمشق میں ایرانی ثقافتی مرکز اور شامی وزارت اوقاف کے تعاون سے منعقد ہوئے ۔
News ID: 436121    Publish Date : 2018/06/01

آیت الله علوی گرگانی:
سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین حضرت آیت الله علوی ‌گرگانی نے بہت سارے سوشل میڈیا کو دشمن کے ہاتھوں ادارہ کئے جانے کی جانب اشارہ کیا اور کہا: سوشل میڈیا میں دشمن کا مقصد جوان وں کو منحرف کرنا ہے ۔
News ID: 435928    Publish Date : 2018/05/14

آیت الله وحید خراسانی نے وزیر داخلہ سے ملاقات میں؛
مراجع تقلید قم ایران میں سے آیت الله وحید خراسانی نے ایرانی وزیر داخلہ سے ملاقات میں کہا: صدر جمھوریہ جناب حسن روحانی سے کہئے کہ بیکار جوان وں کو کام کاج فراہم کرنے اور ان کی ملازمت کیلئے کچھ کریں ، ان جوان وں کو اپنی زندگی بسر کرنے کے لئے کام کی ضرورت ہے اور اگر کام کاج نہ ہوگا تو لوگ زندگی بسر نہیں کر پائیں گے ۔
News ID: 435888    Publish Date : 2018/05/11

حجت ‌الاسلام محمود عزیزی:
شھر شیروان کے عارضی امام جمعہ نے نیمہ شعبان کے پروگراموں کو بہتر سے بہتر بنائے جانے کی تاکید کی اور کہا : نیمہ شعبان مہدوی ثقافت کے ترویج کے بہترین موقع ہے ۔
News ID: 435700    Publish Date : 2018/04/25

قمر عباس غدیری:
بھٹ شاہ ضلع مٹیاری میں تنظیمی تعلیمی نشست سے خطاب کرتے ہوئے اصغریہ اسٹوڈنٹس کے مرکزی صدر نے کہا کہ کاپی کلچر اور سفارشی نظام نے ملک کو تباہی کے کنارے لگایا ہے، بجٹ مختص کرنے کے باوجود استعمال نہ کرنا حکمرانوں کی کرپشن کو ظاہر کرتی ہے۔
News ID: 435131    Publish Date : 2018/02/23