Tags - جھوٹ
راہول گاندھی :
بھارت میں اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی پر انتہائی منظم انداز سے جھوٹ بولنے کا الزام عائد کیا ہے۔
News ID: 443238    Publish Date : 2020/07/21

جارج بش کے ایڈوائزر نےکہا ہے کہ ڈونالڈ ٹرمپ کو مسلسل جھوٹ بولنے کی عادت ہے 13 ہزار جھوٹ ے بیانات دینے کے بعد دنیا کے بڑے جھوٹ ے بن گئے۔
News ID: 441552    Publish Date : 2019/11/04

امریکی سینیٹر :
امریکی سینیٹر نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ جھوٹ کی بیماری میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
News ID: 439045    Publish Date : 2019/01/03

ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدے کا حلف اٹھانے کے ابتدائی ۱۰۰ ایام میں یومیہ ۴.۹ فیصد کے حساب سے روزانہ ۳۲ بار جھوٹ بولا۔
News ID: 437142    Publish Date : 2018/09/15

برنی سنڈرز:
امریکی ریاست ورمونٹ Vermont کے سنیٹر نے کل کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ جب سے اقتدار میں آئے ہیں اب تک ۳ ہزار سے زائد بار جھوٹ بولے ہیں۔
News ID: 435847    Publish Date : 2018/05/08

شام کے وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ شام پر جارحیت کے بارے میں ترک صدر کے حالیہ بیان نے ان کے جھوٹ کو برملا کر دیا۔
News ID: 424814    Publish Date : 2016/12/01

آیت الله ناصری نے بیان کئے ؛
رسا نیوز ایجنسی – حوزہ علمیہ ایران میں اخلاق و عرفان کے استاد نے جھوٹ اور جھوٹ ے کی ہمنشینی کے نتائج کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : جھوٹ ے کی ہمنشینی انسان کے لئے دنیا و آخرت میں بدبختی کا سبب ہے ، سچائی سے قربت اور جھوٹ سے دوری دنیا و آخرت میں انسان کی کامیابی کا باعث ہے ۔
News ID: 8282    Publish Date : 2015/07/07