Tags - خدا
حجت الاسلام سید کلب جواد نقوی :
رسا نیوز ایجنسی ـ لکھنو کے امام جمعہ نے بیان کیا : جب خدا وند عالم کسی کا ظلم ختم کرنا چاہتا ہے تو چند ابابیل کے ذریعہ ابرہہ کے لشکر کو نابود کر دیتا ہے اسی طرح یہ غلط فہمی کا شکار نہیں ہونا چاہیئے کہ امریکا کہاں؟! اور جمہوری اسلامی ایران کہاں ؟! بلکہ یہ دیکھو کے اللہ کس کی حمایت کرتا ہے کس کی تائید کرتا ہے اور کون اللہ کے ساتھ ہے ۔
News ID: 8800    Publish Date : 2015/12/12

آیت الله جعفر سبحانی:
رسا نیوز ایجنسی - آیت الله جعفر سبحانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ خدا پر یقین انسان کی بے نیازی کا سبب ہے کہا: ثروت کی تلاش کرنے والے انسان کے لئے ضروری ہے کہ غیر خدا کی محبت سے دوری و پرھیز کرے تاکہ اسے دنیا و آخرت دونوں جگہ کی ثروت نصیب ہوسکے ۔
News ID: 8102    Publish Date : 2015/05/04

آیت الله شیخ عیسی قاسم نے قتل کی دھمکی کے جواب میں؛
رسا نیوز ایجنسی – بحرین کے شیعہ رہنما آیت الله شیخ عیسی قاسم نے آل خلیفہ حکومت کے قریبی افراد کی جانب سے قتل دھمکی دے جانے کے جواب میں کہا کہ موت و حیات خدا کے ہاتھ میں ہے ۔
News ID: 7032    Publish Date : 2014/07/19

آیت ‌الله سبحانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت ‌الله سبحانی نے تاکید کی : خدا کی رضا میں کی جانے والی محبتیں و نفرتیں، انسانوں کی کامیابی کا سبب ہیں ۔
News ID: 6520    Publish Date : 2014/03/12

شیخ الازهر:
رسا نیوز ایجنسی - شیخ الازهر مصر نے گذشتہ روز محمد مرسی کے حامیوں اور مصری فوجی کے درمیان ہونے والے مڈبھیر میں تاکید کی کہ خدا کے نزدیک انسانوں کا خون محترم ہے ۔
News ID: 5811    Publish Date : 2013/08/15

آیت‌ الله جوادی آملی: پہلی قسط
رسا نیوزایجنسی - حضرت آیت ‌الله جوادی آملی نے کہا: اگر انسان آگاہ ہو کہ خدا کی راہ میں مجاھدت کے سبب روح کو شادابی اور نعمت میں فراوانی ہوگی تو اپنی جان کی بازی لگا کر شھادت میں پیش قدم ہوگا ۔
News ID: 5275    Publish Date : 2013/04/10