Tags - دفاع
یمنی فورسز نے مکہ مکرمہ کی جانب کوئی میزائل فائر نہیں کئے اور نہ ہی ایسا کرےگا۔ سعودی عرب کے حکام مکہ اور مدینہ کی آڑ میں اپنے اقتدار کو بچانے کی ناکام اور مذموم کوشش کررہے ہیں۔
News ID: 440433    Publish Date : 2019/05/22

محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران کشیدگی نہیں چاہتا لیکن وہ اپنے دفاع کے لئے ہمیشہ تیار رہا ہے۔
News ID: 440382    Publish Date : 2019/05/14

News ID: 439697    Publish Date : 2019/02/06

جنرل محمد علی جعفری:
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ کے سربراہ نے پیغمبر اعظم 12 نامی فوجی مشقوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی دفاع ی طاقت اور قدرت دشمن کی جارحیت کو روکنے کی غرض سے ہے ۔
News ID: 439430    Publish Date : 2018/12/22

News ID: 438951    Publish Date : 2018/12/23

رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے دفاع ی نظریات پر مشتمل بارہ کتابوں کی رونمائی کر دی گئی۔
News ID: 438907    Publish Date : 2018/12/17

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی دفاع ی بخش کی جانب سے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے العباس عسکری اسکواڈ کے شہداء کی چوتھی برسی منعقد کی گئی۔
News ID: 437805    Publish Date : 2018/12/02

قاسم تقی زادہ :
ایران کے وزیر دفاع نے کہا : ایران کے دفاع ی پروگرام میں ترقی کا سلسلہ جاری ہے ۔
News ID: 437783    Publish Date : 2018/11/29

سید محمد موسوی :
ایرانی فوج کے ملٹری آپریشنز کے ڈپٹی نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اسلامی انقلاب کی کامیابی سے اب تک مختلف پابندیوں کا شکار تھا مگر تمام مرحلوں میں کامیابی حاصل کر رہا ہے۔
News ID: 437676    Publish Date : 2018/11/18

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
سربرا ہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ ہم بانیاں پاکستان کی اولاد ہیں پاک دھرتی کے تحفظ کے لئے ہم کسی بھی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ۔
News ID: 437265    Publish Date : 2018/09/29

جنرل حسین دہقان :
ایران کے سپریم کمانڈ اتھارٹی کے اعلی مشیر دفاع ی امور نے یہ بات واضح کردی ہے کہ ملک کی میزائل قابلیت پر ہرگز مذاکرات نہیں ہوں گے۔
News ID: 437110    Publish Date : 2018/09/10

امیر حاتمی :
ایرانی وزیر دفاع نے کہا : اگلے تین دنون تک ایران سو فیصد ملکی وسائل سے تیار کئے جانے والے فائٹر جیٹ طیارے کو متعارف کرے گا۔
News ID: 436918    Publish Date : 2018/08/19

آیت الله وحید خراسانی :
حضرت ‌آیت الله وحید خراسانی نے تاکید کی : یہ ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے کہ اگر دنیا کے کسی بھی اہل سنت ملک پر کافروں کی طرف سے جارحیت ہوئی تو قم میں تمام شیعوں کی ذمہ داری ہے کہ اس کا دفاع کریں اور اس ملک پر کافروں کا حملہ نہ ہونے دیں ۔
News ID: 436426    Publish Date : 2018/06/28

محمد باقر نوبخت:
اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت کے ترجمان نے پریس کانفرنس میں صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ ایرانی مذاکرات کاروں کودنیا مانتی ہے
News ID: 436102    Publish Date : 2018/05/30

ایرانی وزیر دفاع:
ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران اپنی دفاع ی و میزائل توانائی میں کسی کو مداخلت کرنے کی اجازت نہیں دے گا اور وہ اس توانائی کو مسلسل بڑھاتا رہے گا۔
News ID: 436026    Publish Date : 2018/05/23

ڈاکٹر علی اکبر ولایتی:
بین الاقوامی امور میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے سنیئر مشیر نے کہا ہے کہ ایران کے دفاع ی اور میزائلی پروگرام کا کسی ملک سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
News ID: 435246    Publish Date : 2018/03/04

ایرانی ماہرین اور سائنسدانوں نے ملکی دفاع کے لیے جدید ترین میزائل ڈیفینس سسٹم کی تیاری کا کام مکمل کر لیا ہے۔
News ID: 435237    Publish Date : 2018/03/03

آیت الله علوی گرگانی :
حضرت آیت الله علوی‌ گرگانی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ ملک کی دفاع ی امور میں سستی اور کوتاہی مناسب نہیں کہا: میزائیل کی پیداوار اور دفاع ی امور کو مضبوط بنانے کی تاکید کی ۔
News ID: 434865    Publish Date : 2018/02/01

روس کے ایوان صدر کے ترجمان :
روس نے کہا ہے کہ وہ امریکی اقدامات کے مقابلے میں قومی مفادات کا بھرپور طریقے سے دفاع کرے گا۔
News ID: 434854    Publish Date : 2018/02/01

بریگیڈیئر جنرل محمد علی دوستی:
بریگیڈیئر جنرل محمد علی دوستی نے ایرانشہر میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایران کو خطے کا ایک طاقتور اور پرامن ترین ملک قرار دیا ۔
News ID: 422250    Publish Date : 2016/05/09