Tags - دہشتگردانہ
سہون شریف میں خودکش دھماکے میں ۲۵ افراد شہید اور ۱۰۰ سے زائد افراد زخمی ہوگئے، جن میں بیشتر کی حالت تشویشناک ہے، زخمیوں میں بچے خواتین بھی شامل ہیں۔
News ID: 426355    Publish Date : 2017/02/16

کینیڈا کے شہر کیوبک سٹی کی مسجد میں فائرنگ کرنے والے دہشتگرد نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا۔
News ID: 426036    Publish Date : 2017/01/31

عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے بم دھماکے میں کم سے کم بائیس افراد جاں بحق و زخمی ہوئے ہیں ۔
News ID: 425494    Publish Date : 2017/01/05

عراق کی سیکورٹی فورس نے تین خودکش حملہ وروں کو قتل کر دیا ہے جو بغداد کے شمال میں شہر کاظمین میں حملہ کرنے کا ارادہ رکھتے تھے ۔
News ID: 425379    Publish Date : 2016/12/30

رسا نیوز ایجنسی - اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے گذشتہ روز لبنان میں ہونے والے بم دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ۔
News ID: 5832    Publish Date : 2013/08/25