Tags - سامرا
عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے پیر کی رات صوبے صلاح الدین کے شہر سامرا پر حملے کے لئے داعش دہشت گرد گروہ کے باقیماندہ جراثیم کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔
News ID: 443242    Publish Date : 2020/07/21

عراق کی رضاکار فورسز نے سامرا ء کے علاقہ میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔
News ID: 437145    Publish Date : 2018/09/15

حضرت امام علی نقی علیہ السلام کے یومِ شہادت کے موقع پہ عزاداری کے قیام اور اس المناک دن کے احیاء کی خاطر سامرا ء میں لاکھوں زائرین نے روضہ میں عزاداری و زیارت کی ۔
News ID: 427293    Publish Date : 2017/04/04

عالم کے اسلام کے مقدس مقامات اور روضوں کی انتظامی کمیٹیوں کے نمائندوں کی شرکت سے ایک اجلاس قم میں جناب فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم مطہر کی انتظامی کمیٹی کی میزبانی میں شروع ہوا ہے۔
News ID: 426822    Publish Date : 2017/03/11

آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی کے خصوصی نمائندے علامہ سید احمد صافینے تقریبا سارا دن سامرا ء کے پاس مختلف مقامات پہ تعینات سیکیورٹی فورسز اور عسکری رضاکاروں کے ساتھ گزارا ۔
News ID: 423732    Publish Date : 2016/10/09

آیت اللہ سیستانی کے نمائندے احمد صافی نے سامرہ سے متصلہ محاذ جنگ کے اگلے مورچوں کا دورہ کیا ۔
News ID: 423664    Publish Date : 2016/10/06

حجت الاسلام مقتدی صدر نے اعلان کیا ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ صدر تحریک کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ سامرا فوج بھیجنے کے لئے سرایا السلام تیار ہے تا کہ دہشت گردوں کے خطرہ سے اس شہر کی حفاظت کرے ۔
News ID: 7597    Publish Date : 2014/12/18

سامرا کے ترجمان نے بیان کیا:
رسا نیوزایجنسی - سامرا کے ترجمان نے ایت اللہ سیستانی کا اتحادی محاظ کو لایق ستایش ٹھہراتے ہوئے عراقیوں سے درخواست کی کہ مراجع کرام کی باتوں پر خاص توجہ کریں ۔
News ID: 5203    Publish Date : 2013/03/09