Tags - سانگھڑ
سانگھڑ پاکستان میں عاشورہ پر سخت حفاظتی انتظامات؛
رسا نیوز ایجنسی – سانگھڑ پاکستان کے ایس ایس پی سٹی نے اپنے دفتر میں میڈیا کو محرم الحرام میں سیکیورٹی کے انتظامات کے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے کہا: عاشورہ پر ضلع بھر میں پچانوے ماتمی جلوس اور تعزیہ کے گیارہ جلوس برآمد ہونگے جبکہ دو سو چوون مجالس کا انعقاد کیا جائیگا، جلوسوں اور مجالس کی سیکیورٹی کے لیے خصوصی سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔
News ID: 8590    Publish Date : 2015/10/22

سانگھڑ پاکستان میں عاشورہ پر سخت حفاظتی انتظامات؛
رسا نیوز ایجنسی – سانگھڑ پاکستان کے ایس ایس پی سٹی نے اپنے دفتر میں میڈیا کو محرم الحرام میں سیکیورٹی کے انتظامات کے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے کہا: عاشورہ پر ضلع بھر میں پچانوے ماتمی جلوس اور تعزیہ کے گیارہ جلوس برآمد ہونگے جبکہ دو سو چوون مجالس کا انعقاد کیا جائیگا، جلوسوں اور مجالس کی سیکیورٹی کے لیے خصوصی سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔
News ID: 8589    Publish Date : 2015/10/22