Tags - سلام
ا سلام ی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف رہبر معظم انقلاب ا سلام ی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یوم فوج کی مناسبت سے ایرانی فوجی اہلکاروں کی درخشاں خدمات پر انھیں سلام پیش کیا ہے۔
News ID: 442529    Publish Date : 2020/04/18

حجت الاسلام حسن روحانی :
ا سلام ی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کے ساتھ دشمنوں اور بدخواہوں کی جنگ، ارادوں کی جنگ ہے اور ملت ایران امید و حوصلے کے ساتھ دشمنوں کو ان کے مقاصد کے حصول میں ناکام بنادے گی اور ارادوں کی جنگ میں فتح ایران کی ہو گی۔
News ID: 440619    Publish Date : 2019/06/18

رسا نیوز ایجنسی - ملکوں اور قوموں کی بقا کا دارومدار بے شک ایک مضبوط،جرات مند اور بلند حوصلہ فوج پر ہی ہوتا ہے۔ کاروبار و سیاست کو اگرچہ نظر انداز نہیں کیا جا سکتا نہ ہی عدلیہ اور میڈیا کے کردار کو پس پست ڈالا جا سکتا ہے ۔
News ID: 8493    Publish Date : 2015/09/28