Tags - شیعت
حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید جواد نقوی :
تحریک بیداری اُمت مصطفیٰ کے سربراہ نے کہا : داعش اور طالبان بنانے والے آج دیکھتے ہیں کہ تشیع قتل عام کا شکار ہونے کے باوجود زیادہ طاقتور ہے۔
News ID: 443103    Publish Date : 2020/07/07

ایسا لگ رہا ہے کہ شیعہ کے مقابلے میں بریلویوں اور نصیریوں کو لایا جا رہا ہے، تحریک لبیک کے سربراہ مولانا آصف اشرف جلالی کو میدان میں اُتارا گیا ہے، جس سے دختر رسول، سیدہ کائناب کی شان میں گستاخی کروائی گئی، تاکہ اس کا شدید ردعمل سامنے آئے۔
News ID: 443019    Publish Date : 2020/06/27

حجت الاسلام مقصودعلی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندہ کے سیکریٹری نے کہا کہ عاشقان امام عصرؑ کو شیطان بزرگ امریکہ اور شیاطین عالم کے تیروں پر نظر رکھنی چاہئے ۔
News ID: 435721    Publish Date : 2018/04/27

آیت الله نوری همدانی :
حضرت آ‌یت الله نوری همدانی نے مبلغین و طالب علموں سے ایام فاطمیہ میں تبلیغ دین اسلام کے لئے پورے ملک میں حاضر ہونے کی تاکید کرتے ہوئے مبلغین کو اتحاد کا خیال رکھتے ہوئے اہل بیت علیہم السلام کی حقانیت کو بیان کرنے پر زور دیا ہے ۔
News ID: 434829    Publish Date : 2018/01/30

اصغریہ علم و عمل تحریک کے سربراہ :
سید حسین موسوی نے کہا کہ آج بھی دنیا میں شیعیت اپنے عقائد و نظریات کی بنیاد پر دنیا کا بہترین مذہب قرار پایا ہے۔
News ID: 432480    Publish Date : 2017/12/31

آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوز ایجنسی – مرجع تقلید آیت الله نوری همدانی نے ولایت کو اسلام کی اساس و بنیاد جانا اور کہا: پوری تاریخ میں ولایت کے سلسلہ میں موجود روایتوں کے مقابل روایتیں جعل کی گئیں اور پیروان اھل بیت علیھم السلام کو نابود کرنے کی کوششیں تیز رہیں ۔
News ID: 8499    Publish Date : 2015/09/30

آیت الله حکیم:
رسا نیوز ایجنسی – مرجع تقلید نجف اشرف آیت الله سید محمد سعید حکیم نے داعش کی جنایتوں کے مقابل دنیا کی خاموشی پر شدید تنقید کی اور کہا: دھشت گرد داعش کے حامی شیعت کو مٹانے میں کوشاں ہیں ۔
News ID: 8068    Publish Date : 2015/04/22

آیت ‌الله نوری همدانی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین قم کے مرجع تقلید حضرت آیت ‌الله نوری همدانی نے کہا: شیعہ انقلاب کو روکنے کے لئے دنیا کی تمام سامراجی طاقتیں یکجا ہوگئی ہیں، مگر وہ کامیاب نہیں ہوسکتیں کیوں کہ اس کشتی کا ناخدا ایک قدرتمند فقیہ اور آگاہ رھبر ہے ۔
News ID: 7904    Publish Date : 2015/03/11

نجف کے امام جمعہ:
رسا نیوز ایجنسی – نجف اشرف کے امام جمعہ نے عراقی فوج سے مقابلہ کے لئے اہلسنت کو دعوت دینے کے حوالہ سے ایک عراقی سنی عالم دین شیخ عبد الملک سعدی کے فتوے کو شیعت کیخلاف اہلسنت کو جنگ کی دعوت اور دھشت گرد گروہ داعش کی حمایت جانا ۔
News ID: 6794    Publish Date : 2014/05/18

رسا نیوز ایجنسی - مصر میں شیعت سے مقابلہ کے لئے کے مصری سلفیوں اور صوفیوں نے آپس معاھدہ کیا ۔
News ID: 6462    Publish Date : 2014/02/26

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی نے تاکید کی: میرے جیتے جی پاکستان میں شیعت کے خلاف قانون سازی ناممکن ہے ۔
News ID: 6425    Publish Date : 2014/02/09

اسلامی اخلاق اور رھبر معظم انقلاب(7):
رسا نیوز ایجنسی - رھبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت ‌الله العظمی خامنہ ای نے اپنے اخلاقی بیان میں حضرت امام محمد باقر علیہ السّلام سے منقول حدیث کی تشریح میں کہا: شیعہ ایک دوسرے کی حامی اور اور پشت پناہ رہیں ۔
News ID: 5666    Publish Date : 2013/07/18