Tags - عاقل
حجت الاسلام والمسلمین درایتی :
حوزہ علمیہ خراسان میں درس خارج کے مشہور و معروف استاد نے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے ایک روایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ موت کو زیادہ یاد کرنا عاقل وں کی صفات میں سے ہے بیان کیا : آنحضرت ہوشیار انسان اس کو جانتے ہیں کہ جو موت کو زیادہ یاد کرتا ہو اور خود کو اس کے لئے تیار کرتا ہے کیوں کہ انسان ابدیت و ہمیشگی کی طرف سفر کر رہا ہے ۔
News ID: 435489    Publish Date : 2018/04/05

آیت الله جوادی آملی:
حضرت آ‌یت الله جوادی ‌آملی نے کہا : اگر یہ معاشرہ عاقل ہو تو اپنے ملک کو بہشت کی طرح بنا دیتا ہے ، وہ ملک جس میں سیکورٹی ہے ، امانت ہے ، صداقت ہے ، وفا ہے ، یہ بہشت کے نمونے میں سے ہے ۔
News ID: 429950    Publish Date : 2017/09/14