Tags - عرفا
زیارت عاشورا کی عظمت کی بناپر ہماری بڑی بڑی دینی مذہبی شخصیات نے اپنی زندگی میں اس پر خاص توجہ دی ہے ۔
News ID: 442382    Publish Date : 2020/03/26

آیت الله صدیقی :
تہران کے امام جمعہ نے بیان کیا : شہدا مقام کے حصول کی کوشش میں نہیں تھے بلکہ خداوند عالم کے راہ میں اپنی جان فدا کرنے کی کوشش میں تھے ؛ شہدا عرفا ن کا درس حاصل کئے ہوئے عارف نہیں تھے بلکہ ایک ہی مرتبہ عارف کے سو سال کے راہ کو کچھ ہی دنوں میں طے کر لی ہے ۔
News ID: 431812    Publish Date : 2017/11/14