Tags - عمل
News ID: 442868    Publish Date : 2020/06/03

حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ عمل خالص انسان کو دنیا سے زھد اور حکمت و دانائی تک پہنچاتا ہے ۔
News ID: 442598    Publish Date : 2020/04/28

حسین سلامی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ کے سربراہ نے کہا کہ ایرانی عوام دشمن کی پابندیوں سے بلند و بالا ہیں۔
News ID: 441274    Publish Date : 2019/09/12

حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی:
آستان قدس رضوی کے متولی نے ثقافتی میدانوں میں سرگرم جوانوں اور نو جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آستان قدس رضوی میں رہبر انقلاب اسلامی کی ہدایات پر عمل کرنا ہمارا نصب العین ہے۔
News ID: 440521    Publish Date : 2019/06/03

محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا :ایران کے آئندہ اقدامات جوہری معاہدے کے اصولوں کے مطابق ہوں گے اور ہم کبھی اس بین الاقوامی معاہدے سے دستبردار نہیں ہوں گے۔
News ID: 440344    Publish Date : 2019/05/08

حجت الاسلام حسن رضا حیدری
امام جمعہ کوپا گنج ھندوستان نے کہا : آپ کی عبادت کی مثال یوں دی جاتی ہے کہ ساری زندگی حتی قید میں بھی آپ کی نماز شب قضا نہیں ہوئی۔
News ID: 439511    Publish Date : 2019/01/13

آیت الله جوادی ‌آملی :
حضرت آ‌یت الله جوادی نے علماء کرام اور طلاب سے خطاب کرتے ہوئے کہا : ہم لوگ جتنا زیادہ عالم ہوتے جائے نگے ہمارے خلوص میں بھی اسی طرح اضافہ ہوتا چلا جائے گا ، ہماری باتوں کا اثر زیادہ ہوگا اور معاشرہ زیادہ اس امر کا لحاظ کرے گا کیوں کہ معاشرہ ہمارے عمل اور ہمارے قول کے فرق کو سمجھتا ہے ۔
News ID: 436870    Publish Date : 2018/08/13

حضرت آیت ‌الله سبحانی :
حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے مشہور و معروف استاد نے اس بیان کے ساتھ کہ بعض لوگ خیال کرتے ہیں کہ ایمان کافی ہے نیک عمل کی ضرورت نہیں ہے کہا : ایمان بغیر عمل کے قابل اہمیت ہے لیکن نجات دلانے والا نہیں ہے ۔
News ID: 436249    Publish Date : 2018/06/12

حجت الاسلام والمسلمین انصاریان :
حوزہ علمیہ کے استاد نے اس تاکید کے ساتھ کہ تاریکی و بد بختی انسان کے عمل کا نتیجہ ہے کہا : خداوند عالم نے انسان کو کامیابی و خوشی کی طرف ہدایت کرتا ہے لیکن تاریکی و بد بختی کا زمینہ خود انسان اپنے لئے بناتا ہے ۔
News ID: 435995    Publish Date : 2018/05/20

آیت الله جوادی آملی :
حضرت ‌آیت الله جوادی آملی نے اس بیان کے ساتھ کہ ہم لوگ جب تک اپنے اندر نظم پیدا نہیں کر سکے نگے باہر کوئی اثر حاصل نہیں ہوگا بیان کیا : علم جو وحی کو شکوفہ کرنے والا ہے وہ بدن کی اچھی طرح طراحی کر سکتا ہے ۔
News ID: 435775    Publish Date : 2018/05/01

آیت الله مصباح یزدی :
امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے اس بیان کے ساتھ کہ صرف بیان کرنا انسان کے ایمان کا سبب نہیں ہوتا ہے کہا : بعض لوگ شیعہ اور اہل بیت (ع) سے محبت کا دعوا کرتے ہیں لیکن شاید ان کے دل میں ان عظیم ہستی کے سلسلہ میں ذرہ برابر بھی ایمان نہیں ہے بلکہ صرف مقام و منفعت اور امریکا اور برطانیہ سے مال حاصل کرنے کی کوشش میں ہیں ۔
News ID: 435749    Publish Date : 2018/04/29

حضرت آیت اللہ خامنہ ای:
قائد انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ بدقسمتی سے آج اسلامی ممالک قرآنی تعلیمات پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے شدید مشکلات کا شکار ہیں بالخصوص وہ کافروں کے تسلط کا بھی سامنا کررہے ہیں۔
News ID: 435705    Publish Date : 2018/04/26

حجت الاسلام والمسلمین انصاریان :
حوزہ علمیہ کے مشہور و معروف استاد نے اس تاکید کے ساتھ کہ اس دنیا میں طاقت و قدرت اور مقام و منصب سب فانی ہے اور صرف انسان کا نیک عمل ہی باقی رہنے والا ہے کہا : نیک و صالح عمل آخرت کے لئے انسان کا عظیم سرمایہ ہے کبھی بھی ختم و تباہ ہونے والا نہیں ہے یہ انسان کے ساتھ قیامت تک باقی رہے گا ۔
News ID: 435525    Publish Date : 2018/04/10

آیت الله جوادی آملی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله جوادی آملی نے تاکید کی: مسلمانوں اور اسلام کا حق ادا کرنا ہماری سب سے بڑی ذمہ داری یہ ہے ۔
News ID: 7133    Publish Date : 2014/08/12