Tags - عورتوں
آیت الله کعبی نے بوسنیا کی خواتین سے ملاقات میں :
رسا نیوز ایجنسی – مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل کے رکن نے بوسنیا کی خواتین سے ملاقات میں اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ پردہ عورتوں کی شخصیت و شناخت اور ان کے معنوی کردار کی نشانی ہے جبکہ مغرب انہیں نفسانی خواہشات کی تکمیل کا وسیلہ جانتے ہیں کہا: عورت کی نسوانیت اس کا کمال ہے اور بے پردگی عورت کی نسوانیت کے گم ہونے اور اس کی شخصیت کے کھونے کا سبب ہے ۔
News ID: 7124    Publish Date : 2014/08/10

رسا نیوز ایجنسی - مرد جب مردانیت میں اپنی حدود پھلانگتا چلا جائے اور عورت کی کمزوری سے فائدہ اٹھا کراسے ظلم و تعدی کا شکار بنادے ، اسے اس کے حقوق سے محروم کرتے ہوئےاس کے ساتھ ناجائزرویہ روارکھے ، اسکے ساتھ وہ سلوک کرے کہ جس کی اجازت اسے کسی نے نہ دی ہو، مذہب، معاشرت، قانون اور اخلاقیات سب کی دھجیاں بکھیر دی جائیں اورعورت کو اپنی دست درازیوں کا نشانہ بنایاجانے لگے اور پھر کوئی اس مرد کا ہاتھ روکنے والا بھی نہ ہو اور نہ ہی کوئی چوکھٹ عورت کی آہ و بکا کی شنوائی کے لئے مہیا ہوتو ایسے میں عورت کی حیث
News ID: 6514    Publish Date : 2014/03/10