Tags - فاطمیہ
آج 9 فروری 3 جمادی الثانی کو بی بی فاطمتہ الزھراء سلام علیہا کی شھادت کی مناسبت سے دفتر مجلس علماء اہلبیت پاراچنار میں ایک عظیم الشان پروگرم انعقاد پذیر ہوا، جس میں جید علماء کرام اور ذاکرین نے اپنے نزرانہ عقیدت پیش کیا۔
News ID: 439720    Publish Date : 2019/02/09

حضرت زہرا سلام اللہ علیہا، شمع امامت کا وہ پروانہ تھیں جنہوں نے امامت اور ولایت کے عشق اور محبت میں اپنے آپ کو جلا دیا اور ہم کو یہ بتا دیا کہ دیکھو امامِ برحق کعبہ کی طرح ہے ۔
News ID: 439619    Publish Date : 2019/01/27

حجت الاسلام سید احمد اقبال رضوی:
ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے خراسان روڈ کراچی میں مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خاتون جنت حضرت فاطمہ بلند سیرت و کردار اور اعلٰی اقدار کی مالک تھیں، حضرت فاطمہ صبر و تحمل کا پیکر ہونے کیساتھ ساتھ عظیم مجاہدہ تھیں، آپ نے رسول اکرم اور حضرت امام علی علیہ السلام کے شانہ بشانہ دین کی تبلیغ و ترویج کے فرائض انجام دیئے۔
News ID: 435146    Publish Date : 2018/02/24

آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آ‌یت الله مکارم شیرازی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ عزاداری ذکر مصائب تک محدود نہ رہے دنیا کو فضائل اهل بیت علیھم السلام اور آپ کی طرز زندگی سے آشنا کئے جانے کی تاکید کی ۔
News ID: 435114    Publish Date : 2018/02/21

بھٹ شاہ ضلع مٹیاری پاکستان:
اے ایس او پاکستان کا ۴ روزہ ۴۷ واں سالانہ مرکزی راہیان کربلا و عاشقان مہدیؑ کنونشن ثقافتی مرکز بھٹ شاہ ضلع مٹیاری میں اختتام پذیر ہوگیا ہے ۔
News ID: 435087    Publish Date : 2018/02/19

یوم شہادت حضرت زہرا (س) پر؛
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبرمعظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں پیغمبر اسلام (ص) کی نور نظرحضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے دوسری شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
News ID: 435082    Publish Date : 2018/02/19

حسینیہ امام خمینی تہران میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے خمسہ مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے ۔
News ID: 435067    Publish Date : 2018/02/17

آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ مبلغین عوام کو حضرت زهرا(س) کی عظمت سے آشنا کرائیں کہا: اهل بیت(ع) کی حقانیت کسی کے مقدسات کی توہین کئے بغیر بیان کی جائے ۔
News ID: 435063    Publish Date : 2018/02/17

حجت الاسلام والمسلمین مؤمنی:
حوزه علمیہ قم کے معروف استاد نے تاکید کی کہ جو لوگ مکتب اہل بیت علیھم السلام کے تربیت یافتہ ہیں انہیں کوئی بھی چیز یاد الھی سے غافل نہیں کرسکتی ۔
News ID: 434971    Publish Date : 2018/02/10

محبان ام الائمہ تعلیمی وفلاحی ٹرسٹ کے زیر اھتمام؛
رسا نیوز ایجنسی - محبان ام الائمہ تعلیمی و فلاحی ٹرسٹ نے مجالس فاطمیہ اول، مدرسہ حجتیہ قم میں منعقد کیں ۔
News ID: 6525    Publish Date : 2014/03/15