Tags - فوائد
رسا نیوز ایجنسی - قدرت نے انسان کی فطرت کے اندر دو جبلتیں ایسی رکھی ہیں کہ ان کی شدت انسان کو جانوروں کی صف میںلا کھڑا کرتی ہے۔ پہلی جبلت پیٹ کی خواہش ہے اور دوسرے نفسانی خواہشات کی تکمیل ہے۔ تاریخ انسانی شاہد ہے کہ ان دونوں خواہشات کو پوری کرتے کرتے انسان نے جہاں حلال و حرام اور جائز و ناجائز کی حدود توڑی ہیں وہاں بعض اوقات مقدس رشتوں کی حرمت کو بھی تار تار کیا ہے۔
News ID: 6956    Publish Date : 2014/06/29