Tags - حجت الاسلام سيد صدرالدين قبانچي
نجف اشرف کے خطیب جمعہ نے تاکید کی :
رسا نیوز ایجنسی ـ نجف اشرف کے خطیب جمعہ نے اس اشارہ کے ساتہ کہ اسلامی جمہوریہ ایران خدا کے ایک ولی کی قیادت میں حقیقی اسلام کے راستہ پر سفر کر رہا ہے ، تاکید کی : ایرانی قوم جوش و خروش کے ساتہ الکشن یں حصہ لے کر دشمنوں کی سازش کو ناکام بنائیں ۔
News ID: 5503    Publish Date : 2013/06/08