Tags - متحد
صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ اقوام متحد ہ کشمیریوں کی نسل کشی کے مودی منصوبے پر کیوں خاموش ہے، ہندو دہشتگردی امن عالم کیخلاف خطرہ بن چکی ہے۔
News ID: 441454    Publish Date : 2019/10/13

مولوی علی رضا یعقوبی :
سمنگان گاؤں کےاہل سنت امام جماعت نے کہا: ایرانی مسلمان قرآنی تعلیمات کی پیروی کرتے ہوئے آپس میں متحد ہیں اور مقام معظم رہبری کے تابع و مطیع ہیں۔
News ID: 436866    Publish Date : 2018/08/13

حجت الاسلام ساجد نقوی :
اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ کوئی مکاتب فکر کسی بھی مکاتب فکر کی مقدسات کی توہین جائیز نہیں سمجھتا ۔
News ID: 435786    Publish Date : 2018/05/03

قائد انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے کہا : امریکا اور بڑے بڑے دعوے کرنے والی طاقتیں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سنجیدہ نہیں ہیں ۔
News ID: 9257    Publish Date : 2016/04/12