Tags - نیپال
نیپالی وزیراعظم:
نیپال ی وزیراعظم کے پی شرما اولی نے دعوی کیا ہے کہ ایودھیا دراصل نیپال کے علاقے بیرگنج میں تھا جہاں شری رام کا جنم ہوا تھا، یعنی شری رام جی اصل میں " نیپال ی " ہی تھے۔
News ID: 443187    Publish Date : 2020/07/15