Tags - کفو
دوسری قسط:
شادی میں " کفو یت" کا مسئلہ بہت اہم مسئلہ ہے ، میاں بیوی کی علمی کفو یت بھی اس قاعدے اور قانون سے الگ نہیں ہے ، لڑکا لڑکی ایک دوسرے کی ہمسری کے انتخاب میں عام شرائط کے بعد تخصصی معیاروں پر بھی توجہ کریں ۔
News ID: 436672    Publish Date : 2018/07/23