Tags - کمال
آیت الله مصباح یزدی:
امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے اس بیان کے ساتھ کہ انسان کی زندگی ، مقصد خلقت اور کمال کے حصول میں بسر ہونا چاہیئے کہا : الہی امر و نہی اس لئے ہے کہ انسان خداوند عالم کی خصوصی رحمت حاصل کر سکے ورنہ خداوند عالم انسان کی عبادت کا محتاج نہیں ہے اور انسان کے گناہ کرنے سے اس میں کسی چیز کی کمی نہیں ہوتی ہے ۔
News ID: 438841    Publish Date : 2018/12/07

آیت الله جوادی آملی:
حضرت ‌آیت الله جوادی آملی نے کہا : اگر انسان خود کو بہشت اور جنت سے کم میں فروخت کرے تو وہ مغبون ہو گیا ہے ، غبن کے بھی مختلف درجات ہیں اور ایسا ضروری نہیں ہے کہ انسان کو عذاب کا سامنا کرنا پڑے بلکہ یہی کہ انسان اعلی مقام تک نہ پہوچے مغبون ہے ، جو شخص بھی بلندی تک نہ پہوچے مغبون ہے ۔
News ID: 435819    Publish Date : 2018/05/06

آیت الله مصباح یزدی:
امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے تاکید کی : اس وقت لوگ نیکی و کمال تک نہیں پہوچ سکتے ہیں جب ان کا والی و زمامدار نیک شخص ہو، اگر قواعد و ضوابط دینی اقدار کے ساتھ نہ ہوں تو انسان کامیابی تک نہیں پہوچے گا ۔
News ID: 428562    Publish Date : 2017/06/15

آیت الله مصباح یزدی نے بیان کیا؛
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله مصباح یزدی نے کمال کے حصول کا تنہا راستہ خداوند عالم کی بندگی جانا ہے اور بیان کیا : انسان کو چاہیئے کہ ایسے نقطہ پر پہوچے کہ تمام موجودات کا خالق خدا ہے اور جس کام کو بھی وہ پسند کرتا ہے انجام دینا چاہیئے؛ انسان کی نیکی و مفاد اسی میں ہے ۔
News ID: 8168    Publish Date : 2015/05/25

آیت الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله مصباح یزدی نے اس تاکید کے ساتھ کہ ہر خوبصورت چیز کو دیکھنا انسان کے کمال کا سبب نہیں ہوتا ہے بیان کیا : بعض چیزوں کا دیکھنا خاص اثر کا حامل ہے جو افراد کو گمراہ کرتا ہے یہاں ہے کہ آنکھوں کو بند رکھنا چاہیئے ۔
News ID: 6625    Publish Date : 2014/04/11