Tags - گرفت
تقریبا چالیس سعودی فوج ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ یمن کے باخبر ذرائع نے کہا ہے کہ یمنی فوج اور یمنی رضاکار دستوں نے سعودی عرب کے وحشیانہ فضائی حملوں کا جواب دیتے ہوئے شمالی علاقوں میں سعودی عرب سے ملحقہ سرحد پر نجران کے علاقہ میں 35 سعودی دیہاتوں پر قبضہ کرلیا ہے جبکہ 40 سعودی فوجویں کو گرفت ار کرلیا ہے۔
News ID: 7961    Publish Date : 2015/03/27