Tags - یورپ
اقوام متحدہ :
جیفری سیکز نے کہا کہ اس وقت اقتصادی پابندیوں نے ایران پر دباؤ ڈال رکھا ہے جبکہ یورپ نے (جوہری معاہدے کے حوالے سے) ایران کی مدد کرنے کیلئے کوئی کام انجام نہیں دیا۔
News ID: 441977    Publish Date : 2020/01/21

علی شمخانی :
ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ امریکہ کی خودسرانہ پالیسیوں کے مقابلے کا میدان یورپ کے لئے اپنے وقار اور سلامتی کے دفاع میں ایک سخت آزمایش ہے۔
News ID: 440725    Publish Date : 2019/07/04

محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا : یورپ نے جوہری معاہدے میں خود کو امریکہ کے مقابلے میں کمزور کر دیا۔
News ID: 440094    Publish Date : 2019/04/04

News ID: 438900    Publish Date : 2018/12/16

سید عباس عراقچی :
ایران کی جوہری مذاکراتی ٹیم کے سنیئر رکن نے کہا ہے کہ یورپ ی ممالک مالیاتی لین دین کے مخصوص میکنزم کے تحت ایران کے ساتھ تجارتی تعاون کو بڑھانے کے لئے جلد نئے طریقوں کو متعارف کرائیں گے۔
News ID: 438833    Publish Date : 2018/12/06

سید عباس عراقچی :
اعلی ایرانی سفارتکار نے کہا : یورپ اور دیگر فریقین ایران کے معاشی مفادات کے حصول کے لئے جلد ایک موثر نظام کو بروئے کار لائیں۔
News ID: 437780    Publish Date : 2018/11/29

سید عباس عراقچی :
ایران کی جوہری مذاکرات کار ٹیم کے ایک سنیئر رکن نے کہا ہے کہ ایران حالیہ صورتحال سے نمٹنے کے لئے اپنے حساب سے آگے بڑھ رہا ہے اور ہم امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو اور اس کے ہم خیالوں کی اشتعال انگیزی میں نہیں پھنسیں گے۔
News ID: 437616    Publish Date : 2018/11/09

یورپ ی ملکوں کے پچاس اراکین پارلیمنٹ نے جنگ یمن فوری طور پر بند کرنے اور امن مذاکرات شروع کرنے پر زور دیا ہے۔
News ID: 437615    Publish Date : 2018/11/09

ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے دوبارہ نفاذ پر یورپ نے شدید تنقید کرتے ہوئے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
News ID: 437588    Publish Date : 2018/11/06

ڈاکٹر کمال خرازی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کی وجہ سے بہت سے ممالک نے اپنی آزاد پالیسی پر عمل پیرا رہتے ہوئے امریکہ سے اپنے راستے جداکر لئے ہیں۔
News ID: 437337    Publish Date : 2018/10/07

ورنر فسلبند :
آسٹریا کے یورپ ی اور سیکورٹی اسٹڈیز کے انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایسی صورتحال میں اپنی فوجی طاقتوں کے تحفظ کے لئے دفاعی صلاحیت اور ڈیٹرنس میں اضافہ کر رہا ہے۔
News ID: 437333    Publish Date : 2018/10/07

محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے تحفظ کے لئے یورپ کا میکنیزم اگر کارگر واقع نہ ہوا تو ایران ایٹمی معاہدے سے نکل جائے گا۔
News ID: 437281    Publish Date : 2018/09/30

ڈاکٹر سید کمال خرازی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی اسٹریٹیجک کونسل برائے خارجہ تعلقات کے سربراہ نے توقع ظاہر کی کہ یورپ مناسب پیکیج سے جوری معاہدے میں ایران کے حقوق کی ضمانت دے گا۔
News ID: 437146    Publish Date : 2018/09/15

محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے یورپ ی ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ امریکہ کے مقابلے میں ڈٹ جانے کا ٹھوس فیصلہ کریں اور ایٹمی معاہدے سے واشنگٹن کی علیحدگی کے نقصانات کا ازالہ کریں۔
News ID: 437141    Publish Date : 2018/09/15

یورپ ی یونین کے موجودہ سربراہ اور آسٹریا کے چانسلرسبسٹین نے روس کے اثر و نفوذ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کے بغیر یورپ میں امن و ثبات کا قیام ممکن نہیں ہوگا۔
News ID: 437109    Publish Date : 2018/09/10

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اور شام کے صدر نے دونوں ممالک مغربی دباؤ کی پرواہ نہ کرتے ہوئے اپنے عوام کے مفادات اور خطے میں امن و سلامتی کے لئے باہمی تعاون کو جاری رکھنے پر اتفاق کیا ۔
News ID: 437060    Publish Date : 2018/09/04

فرانس کے صدر :
ایمنوئل میکرون نے یورپ ی یونین پر زور دیا ہے کہ وہ سکیورٹی کے حوالے سے امریکہ پر انحصار کرنے سے گریز کرے۔
News ID: 436988    Publish Date : 2018/08/28

محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ طاقت و توانائی کے لحاظ سے آج تہران بہترین پوزیشن میں ایران کے خلاف دھونس و دھمکیوں اور پابندیوں کی واشنگٹن کی پالیسی نے خود امریکا کو ہی عالمی سطح پر الگ تھلگ کر دیا ہے۔
News ID: 436896    Publish Date : 2018/08/16

یورپ کو ایران اور پاکستان کے درمیان مشترکہ گیس پائپ لائن منصوبے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔
News ID: 436804    Publish Date : 2018/08/07

محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے ایرانی سفراء اور نجی شعبہ کے درمیان مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکا کی جابرانہ پالیسی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : امریکی حکام کو پابندیاں عائد کرنے کا نشہ ہے۔ امریکی پابندیاں صرف ایران کے خلاف نہیں بلکہ دوسرے ممالک کے خلاف بھی ہیں ۔
News ID: 436718    Publish Date : 2018/07/29