Tags - اسرائیل
اسرائیل ی وزارت جنگ نے شام کے صدر بشار اسد کی اقامت گاہ ، دمشق کے بین الاقوامی ایئر پورٹ اور شامی فوج کے ٹینکوں کی چند تصویریں شائع کرنے کے بعد شام کے صدر بشار اسد کو قتل کرنے کی دھمکی دی ہے۔
News ID: 437169    Publish Date : 2018/09/18

اسرائیل ی فوجیوں نے غزہ پٹی پر فلسطینیوں کے گھر منہدم کرنے سے روکنے والے امریکی لاء پروفیسر کو گرفتار کرلیا۔
News ID: 437157    Publish Date : 2018/09/16

اسرائیل نے شام کے دارالحکومت دمشق کے ايئرپورٹ کے قریب ایک بار پھر میزائلوں سے حملہ کیا ہے جبکہ شام کے فضائی دفاعی میزائل نظام نے اسرائیل ی ميزائلوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ۔
News ID: 437155    Publish Date : 2018/09/16

فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر کل ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے ۳ فلسطینیوں کو شہید اور ۳۰ فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
News ID: 437143    Publish Date : 2018/09/15

یورپی یونین اور اقوام متحدہ نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ بیت المقدس کے نواحی قصبے’الخان الاحمر‘ میں فلسطینی عرب شہریوں کے گھروں کی مسماری اور ان کی جبری ہجرت سے باز رہے۔
News ID: 437133    Publish Date : 2018/09/13

اسرائیل کے بدنام زمانہ خفیہ ادارے موساد کے سابق اعلی عہدیدار نے اعتراف کیا ہے کہ صیہونی حکومت حزب اللہ لبنان کے جدید ترین میزائلوں کا مقابلہ کرنے کی توانائی نہیں رکھتی۔
News ID: 437101    Publish Date : 2018/09/09

حجت الاسلام سید حسن نصرالله :
حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری نے محرم الحرام کی مناسبت سے علما و ذاکرین نیز مبلغین کے ایک اجتماع سے خطے اور لبنان کے بعض مسائل کے سلسلہ میں تقریر کی ۔
News ID: 437088    Publish Date : 2018/09/08

فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر کل ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے ۲۴۰ فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
News ID: 437028    Publish Date : 2018/09/01

صیہونی فوجیوں نے غزہ کی سرحد پر تیئیسویں ہفتے بھی فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ فائرنگ کرکے دوسو چالیس فلسطینیوں کو زخمی کردیا دوسری جانب صیہونی حکومت کے وزیرتعلیم نے ایک بار پھر کہا ہے کہ غزہ میں حماس کےرہنماؤں کوقتل کردیا جانا چاہئے-
News ID: 437027    Publish Date : 2018/09/01

ایران کے وزیر خارجہ نے ایٹمی تجربات کے خلاف مہم کے عالمی دن کی مناسبت سے ٹوئٹ کیا ہے کہ ایسی حالت میں دنیا، جوہری تجربات کے خلاف مہم کا عالمی دن منا رہی ہے کہ جب ہمارے علاقے میں امریکہ و صیہونی حکومت کے ایٹمی ہتھیار موجود ہیں ۔
News ID: 437005    Publish Date : 2018/08/29

مقبوضہ فلسطین میں اسرائیل ی فوج نے شہید فلسطینی نوجوان کے گھر کو بلڈوزر سے مسمار کر کے اہل خانہ کو دربدر کر دیا۔
News ID: 436992    Publish Date : 2018/08/28

فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر کل ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے ۱۸۹ فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
News ID: 436963    Publish Date : 2018/08/25

سعودی عرب کے وزير اوقاف نے سعودی عرب اور اسرائیل کی گہرے تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اسرائیل کی تعریف اور تمجید کی ہے۔
News ID: 436950    Publish Date : 2018/08/23

تل ابیب میں سینکڑوں افراد نے ایک احتجاجی مظاہرے میں صہیونی ریاست کی جانب سے غزہ کی پٹی کے خلاف تشدد کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
News ID: 436916    Publish Date : 2018/08/19

سید حسن نصراللہ :
حزب اللہ لبنان کےسیکرٹری جنرل نے کہا اس وقت کوئی بھی فلسطینی شخصیت یا جماعت اس معاہدے کو قبول کرنےکےلیے تیارنہیں ہے۔
News ID: 436886    Publish Date : 2018/08/15

یوسف العتیبہ :
متحدہ عرب امارات کے سفیر نے کہا کہ ایران نے ہمیشہ ایسے کروپوں کی حمایت کی ہے جو اسرائیل کے وجود کے خلاف ہیں۔
News ID: 436867    Publish Date : 2018/08/13

فلسطین کے اسلامی مزاحمتی گروہوں نے غزہ پر صیہونی حکومت کے ہوائی حملوں کے جواب میں مقبوضہ فلسطین میں غیر قانونی صیہونی بستیوں پر دو سوبیس راکٹ اور میزائل فائر کئے۔
News ID: 436825    Publish Date : 2018/08/09

فلسطینیوں نے غزہ پر اسرائیل کی حالیہ بربریت کے جواب میں مقبوضہ علاقوں میں ۲۲۰ راکٹ فائر کئے۔
News ID: 436820    Publish Date : 2018/08/09

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیل ی بحریہ نے محصورین غزہ کے لیے امداد لے جانے والی کشتی کو روک کر اس میں سوار میڈیکل ٹیم سمیت عملے کے ۱۲ ارکان کو گرفتار کرلیا۔
News ID: 436785    Publish Date : 2018/08/05

فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر کل ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے ایک فلسطینی کو شہید اور ۱۲۰ فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
News ID: 436771    Publish Date : 2018/08/04