Tags - شام
محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے این بی سی نیوز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی فوجی طاقت اور ناقابل شکست ہونے کا طلسم باطل ہوگیا ہے۔
News ID: 435092    Publish Date : 2018/02/19

ڈاکٹر علی اکبر ولایتی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزير خارجہ اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی مشیر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق اور شام میں ایران کی موجودگی وہاں کی حکومتوں کی درخواست پر ہے۔
News ID: 435032    Publish Date : 2018/02/14

ناصر ابوشریف :
فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے نمائندہ نے کہ اہے کہ شام میں صہیونیوں کے طیارے کو مار گرائے جانے سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ علاقائی سیناریو میں تبدیلی آئی ہے۔
News ID: 435017    Publish Date : 2018/02/13

عصائب اهل الحق عراق کے سربراہ :
عصائب اهل الحق عراق کے سربراہ نے بیان کیا : عراق کی فوج قدرت و شجاعت کے اعتبار سے خطے میں پہلے مقام پر ہے اس وجہ سے امریکی فوج کی ضرورت نہیں ہے ۔
News ID: 434995    Publish Date : 2018/02/12

شام ی فوج کے ذریعے اسرائیل کا جنگی طیارہ مار گرائے جانے کے بعد وحشت میں مبتلا صیہونی حکومت نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں میں فوجی انتظامات مزید سخت کر دیئے ہیں۔
News ID: 434990    Publish Date : 2018/02/11

حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام حسن روحانی نے کہا کہ گذرا ہوا سال دہشت گردی کے خلاف ایرانی عوام کی فتح اور علاقے کی اقوام کی کامیابی کا سال تھا۔
News ID: 434986    Publish Date : 2018/02/11

علی شمخانی :
اعلی ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ ناجائز ریاست کو اپنے وحشیانہ اقدامات کے ڈوٹوک جواب پر تیار رہنا چاہیئے۔ رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اعلی ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ایڈمیرل علی شمخانی نے اتوار کے روز تہران می
News ID: 434984    Publish Date : 2018/02/11

شام کی فوج نے آج علی الصبح اسرائیل کے جنگی طیارے ایف ۱۶ کو تباہ کر دیا ہے۔
News ID: 434975    Publish Date : 2018/02/10

حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران اور ترکی کے درمیان قریبی تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہمسایہ ممالک بالخصوص ترکی کے ساتھ دوستانہ تعلقات کا فروغ، ایران کی علاقائی پالیسی کا اہم جز ہے۔
News ID: 434953    Publish Date : 2018/02/08

مصری وزارت خارجہ نے قبرص اور مصر کے بحری معاہدے کے بارے میں ترکی کے حالیہ بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئےترکی کو خبردار کیا ہے کہ اسے مصر کی حاکمیت توڑنے کی اجازت نہیں دی جائے گي۔
News ID: 434933    Publish Date : 2018/02/07

جنرل محمد حسین باقری :
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا کہ علاقائی ممالک باہمی طور پر خطے میں امن و استحکام پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
News ID: 434920    Publish Date : 2018/02/06

کویت کے ایک اخبار نے فاش کیا ہے کہ اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد نے شام کے صدر بشار اسد کو اپنی قتل کی لسٹ میں شام ل کرلیا ہے۔
News ID: 434908    Publish Date : 2018/02/05

ترجمان روسی دفترخارجہ نے کہا ہے کہ شام سے موصل ہونے والی تازہ ترین اطلاعات کے بعد جھڑپوں میں انسانی جاںوں کے ضیاع کی تعداد میں چند گنا اضافہ ہوا ہے ۔
News ID: 434863    Publish Date : 2018/02/01

حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی :
آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے کہا: استقامتی محاذ کے مجاہد اورحزب اللہ میں ملت لبنان کے بیٹے خطے میں ہونے والی دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔
News ID: 434836    Publish Date : 2018/01/30

نصرت اللہ تاجیک :
سنیئر ایرانی تجزیہ کار نے کہا کہ امریکی پالیسی کے باعث آج شام عدم استحکام سے دوچار ہے جس کی وجہ سے دوسرے ممالک کے اعتماد بھی متاثر ہوگا۔
News ID: 434834    Publish Date : 2018/01/30

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ترجمان :
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ترجمان نے کہا ہے کہ ترکی کی طرف سے شام کے سرحدی شہر عفرین پر فوجی حملے کے نتیجے میں ۱۲۶ ہزار سنی کرد آوارہ وطن اور بے گھر ہوگئے ۔
News ID: 434747    Publish Date : 2018/01/23

کمال خرازی :
اسٹریٹیجک کونسل کے چیئرمین نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور لبنان کی حزب اللہ تحریک کے درمیان شام کی حمایت کے لئے باہمی تعاون حق کے دفا‏ع کی علامت ہے ۔
News ID: 434725    Publish Date : 2018/01/21

کمال خرازی :
ایران کی خارجہ پالیسی اسٹریٹیجک کونسل کے چیئرمین نے کہا کہ شام میں امریکہ کی موجودگی سے نہ صرف امن کے لئے مدد نہیں ملے گی بلکہ اسلامی جمہوریہ ایران اسے غیرقانونی سمجھتا ہے۔
News ID: 434694    Publish Date : 2018/01/19

ڈاکٹر علی لاریجانی :
ایران کے اسپیکر نے کہا کہ شام میں امریکی موجودگی سے خطرات بڑھ سکتے ہیں لہذا تمام ممالک بالخصوص شام ی حکومت ہوشیار رہیں۔
News ID: 434688    Publish Date : 2018/01/18

بہرام قاسمی :
ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان نے کہا کہ امریکیوں کے فیصلے اور منفی رویے ایسے وقت میں سامنے آرہے ہیں جب شام ی مسلح افواج اور ان کے اتحادی نے داعش اور النصرہ فرنٹ کے دہشتگردوں کے مقابلے میں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
News ID: 433657    Publish Date : 2018/01/16