Tags - فلسطین
حسام بدران :
حماس نے مشرقی بیت المقدس میں واقع فلسطین ی گاؤں خان احمر پر صیہونی فوج کے حملے، گاؤں کی تباہی اور مکینوں کی بے دخلی کو نسلی تطہیر کی صیہونی پالیسی کا حصہ قرار دیا ہے۔
News ID: 436501    Publish Date : 2018/07/05

ہزاروں فلسطین ی خواتین نے غزہ میں مظاہرہ کر کے آوارہ وطن فلسطین یوں کی وطن واپسی اور غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔
News ID: 436486    Publish Date : 2018/07/04

آیت الله قبلان :
اعلی اسلامی شیعہ کونسل لبنان کے سربراہ نے اسرائیل کی جنایت کی مذمت کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ فلسطین مسئلہ کا حل صیہونی حکومت کا فلسطین ی زمین پر سے غاصبانہ قبضہ ختم ہونے پر ہی ممکن ہے ۔
News ID: 436483    Publish Date : 2018/07/03

امام مسجد اقصیٰ:
مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب اور ممتاز عالم دین الشیخ عکرمہ صبری نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کا نام نہاد امن امنصوبہ’صدی کی ڈیل‘ قضیہ فلسطین کے تصفیے اور قابض اسرائیل کی عمر کو طول دینے کی گہری سازش ہے۔
News ID: 436463    Publish Date : 2018/07/02

فلسطین کے علاقے نابلس کے سینکڑوں عوام نے احتجاجی مظاہرے کر کے غزہ کی پٹی میں جاری پابندیوں اور محاصرے کے خاتمے اور اندرونی اختلافات کے حل پر تاکید کی۔
News ID: 436451    Publish Date : 2018/07/01

سعودی عرب سمیت چار عرب ممالک نے فلسطین مسئلے سے متعلق امریکا کے متنازع امن منصوبے کی حمایت کردی۔
News ID: 436425    Publish Date : 2018/06/28

News ID: 436409    Publish Date : 2018/06/27

ملیحہ لودھی :
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ فلسطین کا مسئلہ حل نہ ہونا ہے۔
News ID: 436392    Publish Date : 2018/06/26

غلام علی خوشرو :
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ وہ ممالک جو ایرانو فوبیا کے تناظر میں اقدامات کر رہے ہیں ان کا مقصد زیادہ سے زیادہ ہتھیاروں کی فروخت اور علاقے کے امن و استحکام کو تہ و بالا کرنا ہے۔
News ID: 436390    Publish Date : 2018/06/26

صیہونی فوج نے فلسطین یوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے ۲۰۰ سے زائد فلسطین یوں کو زخمی کردیا۔
News ID: 436351    Publish Date : 2018/06/23

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنٹونیو گوٹیرس نے امریکی رکاوٹ کے باوجود اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطین ی مظاہرین کے قتل سے متعلق رپورٹ کو منظر عام پر لانے کا فیصلہ کرلیا۔
News ID: 436312    Publish Date : 2018/06/19

News ID: 436294    Publish Date : 2018/06/17

علمای مسلمان لبنان :
علمای مسلمان لبنان نے ایک نشست میں عرب کے حکام کی خیانت کو فلسطین کی آزادی کے راہ میں سب سے اہم علت جانا ہے اور تاکید کی ہے کہ خداوند عالم اور اسلامی قوم کی صلاحیت پر بھڑوسہ کے ذریعہ بہت جلد فلسطین کو آزادی ملے گی ۔
News ID: 436261    Publish Date : 2018/06/12

اسماعیل ہنیہ :
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنما نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران علاقے کا ایک طاقتور ملک ہے جس کے ساتھ اسٹریٹجک تعلقات قائم ہیں۔
News ID: 436254    Publish Date : 2018/06/12

قدس شریف کی آزادی اور فلسطین کی نجات کا واحد راستہ اسلامی مزاحمت اور بھرپور مسلح جدوجہد اور امت مسلمہ کی جانب سے فلسطین ی مجاہدین کی بھرپور حمایت اور مدد میں مضمر ہے۔
News ID: 436243    Publish Date : 2018/06/11

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے غزہ اور قدس میں اسرائیل کے مجرمانہ اقدامات پر یورپی ممالک کی خاموشی پر شدید تنقید کرتے ہوئےفرمایا : مسئلہ فلسطین کا راہ حل ایسا ہونا چاہیے جو دنیا اور رائے عامہ کے لئے قابل قبول ہواور یہ راہ حل فلسطین یوں کے ذریعے ریفرنڈم پر مشتمل ہو چاہے وہ مسلمان ہوں،عیسائی یا یہودی جو کم از کم ۸۰ سال تک اس سرزمین میں رہے ہوں ملک کے اندر ہوں یا باہر ریفرنڈم کرایا جائے۔
News ID: 436241    Publish Date : 2018/06/11

News ID: 436237    Publish Date : 2018/06/10

حجت الاسلام تصور جوادی :
مجلس وحدت مسلمین اور دیگر شیعہ تنظیمات کے زیر اہتمام عالمی یوم القدس کے سلسلے میں اسلام مظفر آباد، مجہوئی ، گڑھی دوپٹہ ، جہلم ویلی، باغ نمب سیداں ، نیلم میرپورہ ، کوٹلی شہید چوک ، میرپور اور صندوق نیلم سمیت ریاست آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔
News ID: 436234    Publish Date : 2018/06/10

حجت الاسلام شیخ نیئرعباس:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا کہ مسلمانوں کے باہمی انتشار نے اسرائیل کو جری بنادیا ہے اور فلسطین کے مظلوم عوام ان کی گولیوں کا نشانہ بنے ہوئے ہیں۔اسرائیل کی نابودی تک فلسطین کے مظلوم عوام کو حمایت جاری رکھیں گے۔
News ID: 436232    Publish Date : 2018/06/10

حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی :
حوزہ علمیہ خراسان کے استاد نے کہا : حق لیا جاتا ہے اور یہ چیز طاقت و قدرت سے ممکن ہے نہ یا خواہش و تمنا کرنے سے ؛ فلسطین کے تاریخی تجربہ نے یہ ثابت کردیا کہ سمجھوتے کا مطلب ظلم و زبردستی کا قبول کرنا ہے۔
News ID: 436228    Publish Date : 2018/06/10