Tags - ھندوستان
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکورٹی فورس کے ساتھ جھڑپ اور مظاہرین اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان تصادم میں کم سے کم چار افراد مارے گئے ہیں۔
News ID: 428574    Publish Date : 2017/06/16

دہلی کی جامع مسجد کے امام نے ہندوستان،پاکستان اور کشمیری رہنماوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے بحران کے حل کیلئے آگے کی سمت قدم بڑھائیں۔
News ID: 428510    Publish Date : 2017/06/12

عمر عبداللہ:
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی جماعت نیشنل کانفرنس کے کار گزار صدر نے کہا ہےکہ کشمیر کے سیاسی بحران کو فوجی طریقے سے حل نہیں کیا جاسکتا۔
News ID: 428509    Publish Date : 2017/06/12

ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں مظاہرین نے تہران میں ہوئے دہشت گردانہ حملوں کی سخت مذمت کی ہے۔
News ID: 428471    Publish Date : 2017/06/09

مجمع علماء و طلاب ھند نے اپنے صادر کردہ بیانیہ میں گذشتہ روز ایرانی پارلیمںٹ اور مرقد حضرت امام خمینی رہ کے دھشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ۔
News ID: 428444    Publish Date : 2017/06/08

حجت الاسلام والمسلمین سید کلب جواد نقوی:
لکھنو ھندوستان کے امام جمعہ نے ماہ رمضان المبارک کے پہلے جمعہ کے خطبہ میں دنیا کی محبت اور ماہ رمضان المبارک کی اہمیت کے موضوع پر روزہ داروں کو خطاب کیا۔
News ID: 428356    Publish Date : 2017/06/02

لکھنئو کی اسپیشل سی بی آئی عدالت نے بابری مسجد انہدام معاملے میں بی جے پی کے سینیئر لیڈروں پر مجرمانہ سازش رچنے کا الزام طے کردیا ہے ۔
News ID: 428324    Publish Date : 2017/05/31

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہڑتال کے موقع پر ٹرین اور موبائل سروس اور انٹرنیٹ بھی بند ہے۔
News ID: 428291    Publish Date : 2017/05/29

انجمن شرعی شیعیان کے زیر اہتمام ؛
ائمہ جمعہ نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ اسلام کے انسانیت ساز پیغام کی عمل آوری کے لئے عوام کو متوجہ کرنے کت لئے اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گے۔
News ID: 428260    Publish Date : 2017/05/27

پلوامہ میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد طالبات نے زوردار نعرہ بازی شروع کی تاہم پولیس نے ان کا تعاقب کرنا شروع کیا، جس دوران احتجاجی نوجوانوں نے پتھراؤ کیا۔
News ID: 428149    Publish Date : 2017/05/20

جموں و کشمیر کُل جماعتی حریت کانفرنس (م) کے زیر اہتمام ہفتہ شہادت کے سلسلے میں ایک باوقار سیمینار بعنوان ’’تنازعہ کشمیر کا حل۔۔۔ امن کا نقیب استحکام کا ضامن‘‘ سرینگر میں منعقد ہوا۔
News ID: 428148    Publish Date : 2017/05/20

ہندوستان میں راشٹریہ سوابھیمان تحریک کی طرف سے منعقدہ تقریب میں مقررین نے وہابیت کو ہدف تنقید بنایا ہے-
News ID: 428078    Publish Date : 2017/05/15

محبوبہ مفتی:
ایک تقریب کے حاشیے پر نامہ نگاروں سے گفتگو میں مقبوضہ کشمیر کی خاتون وزیراعلٰی کا کہنا تھا کہ کسی شخص یا کسی بھی گروپ کو کشمیریت سے کھلواڑ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کیونکہ یہ ہماری پہچان ہے اور ہم اپنی پہچان کو خراب نہیں کرسکتے۔
News ID: 428074    Publish Date : 2017/05/15

ہندوستان:
ہندوستانی بحریہ کے ۳ جہاز تھریشال، ممبئی اور ادیتیہ اسرائیل کے بندرگاہ حیفا پہنچ گئے ہیں۔
News ID: 428047    Publish Date : 2017/05/13

مسعود خان:
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی آپریشن کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے صدر آزادریاست کا کہنا تھا کہ آپریشن میں جدید جنگی سازو سامان خصوصاً ہیلی کاپٹروں کے استعمال سے یہ بات واضح ہو گئی ہے کہ بھارتی فوج نے کشمیر میں باضابطہ جنگ شروع کر رکھی ہے۔
News ID: 427942    Publish Date : 2017/05/06

ڈاکٹر اسحاق:
پریس کانفرنس کرتے ہوئے متحدہ کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ارکان کا کہنا تھا کہ ہم نے آئندہ کے لیے سردار اسحاق خان کو پارٹی کا مرکزی چیئرمین اور سردار ابرار رشید کو سیکرٹری جنرل نامزد کر دیا ہے۔
News ID: 427941    Publish Date : 2017/05/06

حکومت ہندوستان نے جموں و کشمیر میں بڑھتے ہوئے احتجاج اور کنٹرول لائن پر فائر بندی کی مبینہ خلاف ورزی اور اس علاقے میں جاری بدامنی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
News ID: 427927    Publish Date : 2017/05/05

مظاہرے سے کنوینر غلام محمد صفی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں کے ساتھ ہونے والے مظالم کے خلاف اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو یادداشت پیش کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کو چاہیے کہ وہ کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے مظالم رکوانے میں کردار ادا کرے۔
News ID: 427800    Publish Date : 2017/04/29

ہندوستانی دارالحکومت دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے بھی ریاست اتر پردیش کے انتہا پسند اور متعصب ہندو وزیر اعلیٰ ادتیہ ناتھ یادو کے نقش قدم پر چلتے ہوئے عید میلاد النبی (ص) اور جمعۃ الوداع سمیت ۱۵ چھٹیاں منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔
News ID: 427794    Publish Date : 2017/04/29

ہندوستان کے سابق چیف آف آرمی اسٹاف وید پرکاش ملک نے کشمیر کا سیاسی حل تلاش کرنے پر زور دیا ہے۔
News ID: 427740    Publish Date : 2017/04/26