Tags - امریکا
عبدالملک بدرالدین الحوثی:
یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سربراہ جنرل عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ امریکا یمن میں جنگ جاری رکھنا چاہتا ہے لیکن یمن کے عوام امریکی تسلط سے آزادی اور امریکا اور اس کے اتحادیوں پرفتح حاصل کرنے کی اپنی جد وجہد جاری رکھیں گے۔
News ID: 440241    Publish Date : 2019/04/24

امریکا روز بروز مقاومت محاذ کے مقابلہ میں ناکام نظر آ رہا ہے اور اب اس نے حزب اللہ کے ارکان کی اطلاع فراہم کرنے والوں کے لئے انعام کا اعلان کیا ہے ۔
News ID: 440237    Publish Date : 2019/04/23

ایرانی پارلیمنٹ ارکان؛
ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے کہا کہ جنرل سلامی کا ماضی درخشاں اور صادقانہ خدمات سے مملو ہے اور ہم رہبر معظم انقلاب اسلامی کے اس حسن انتخاب پر ان کے شکرگزار ہیں۔
News ID: 440235    Publish Date : 2019/04/23

نیکولس مادورو :
وینیز ویلا کے صدر نکولس مادورو نے اپنے ملک کے مرکزی بینک کے خلاف امریکی پابندیوں کی مذمت کی ہے۔
News ID: 440208    Publish Date : 2019/04/18

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کی بری فوج کے کمانڈروں سے ملاقات میں سپاہ کے خلاف امریکہ کے معاندانہ اقدام کے بعد فوج اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے درمیان اتحاد اور تعاون کو قابل ستائش قراردیا ۔
News ID: 440195    Publish Date : 2019/04/17

عادل عبد المہدی:
عراقی وزیر اعظم نے اپنے ملک میں ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی اقتصادی سرگرمیوں کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ کے بیان کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کردیا۔
News ID: 440193    Publish Date : 2019/04/17

جنرل محمد جعفری :
پاسداران اسلامی انقلاب فورس کے کمانڈر نے کہا : پاسداران کیخلاف امریکی فیصلہ خطے میں اس کی بدستور ناکامیوں کی بدولت ہے۔
News ID: 440186    Publish Date : 2019/04/16

آیت‌الله سید احمد خاتمی :
حوزہ علمیہ قم کے مشہور و معرف استاد نے کہا :مریکہ اور بعض یورپی ممالک کی جانب سے ایران کے سیلاب متاثرین کو امداد دینے کی راہ میں رکاوٹیں حائل کرنے سے ان کی پستی اور انسانیت کے خلاف ان کی سازشوں سے پردہ اٹھ گیا ہے۔
News ID: 440185    Publish Date : 2019/04/16

آیت الله شب زنده دار:
گارڈین کونسل کی فقھاء ٹیم کے رکن نے دشمن کے مقابل ملت ایران کی استقامت کی جانب اشارہ کیا اور کہا: کچھ لوگوں نے آج بھی دشمن کو نہیں پہچانا ہے اور ان کی ظاھری ترقی سے مرعوب ہیں ۔
News ID: 440177    Publish Date : 2019/04/15

امریکہ پر گوروں کے سامراجی قبضے کو قریب ۲۴۰ سال گزر چکے ہیں اور اس مدت کا ۹۲ فیصد حصہ یعنی ۲۲۲ سال اس نے دنیا بھر کے دیگر ممالک میں جنگ و جارحیت کے عالم میں گزارے ہیں۔
News ID: 440175    Publish Date : 2019/04/15

محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے مغربی ایشیا میں امریکہ اور اسرائیل کے خطرناک اقدامات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ جب علاقے میں تنازع یا کسی مسئلے کی بات ہو تو اس کا تعلق رقم یا پیسوں سے نہیں ہوتا۔
News ID: 440172    Publish Date : 2019/04/14

حجت الاسلام مروی :
آستان قدس رضوی کے متولی نے کہا کہ سپاہ پاسداران انقلاب کے خلاف امریکی اقدام واشنگٹن کی کمزوری کی علامت ہے ۔
News ID: 440152    Publish Date : 2019/04/11

امریکی وزیر خارجہ نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل کی خاطر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشت گرد قرار دیا گیا ہے۔
News ID: 440147    Publish Date : 2019/04/11

عراق کے وزیر خارجہ نے ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکہ کے دشمنانہ اقدام پر اپنے پہلے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کو مسترد کرتا ہے۔
News ID: 440142    Publish Date : 2019/04/10

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکا کی سازش اور مکاری کامیاب نہیں ہو سکے گی۔
News ID: 440138    Publish Date : 2019/04/10

مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل:
مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل نے اپنے بیانیہ میں امریکا کی جانب سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دھشت گردوں کی لیسٹ میں قرار دیئے جانے کی شدید مذمت کی اور اسے دشمن کی شکست کی نشانی جانا ۔
News ID: 440137    Publish Date : 2019/04/09

ان پاسداران انقلاب کا "جرم" یہ ہے کہ ان کو مظلوم کی آنکھوں میں آنسو اچھے نہیں لگتے، یہ مظلوم کے آنسو پونچھتے ہیں، ان کی داد رسی کرتے ہیں، ان کو جینے کا ہنر سکھاتے ہیں۔ انہوں نے یمن اور دیگر ممالک میں نہتے اور بے گناہ عوام کو حمایت کی ۔
News ID: 440136    Publish Date : 2019/04/09

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کی جانب سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشتگرد گروہ قرار دینے پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے نیتن یاہو کیلئے امریکہ کا انتخابی تحفہ اور خطرناک کھیل قرار دیا ہے۔
News ID: 440130    Publish Date : 2019/04/09

ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل نے مغربی ایشیا میں موجود امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ اور اس سے وابستہ تمام یونٹوں کو دہشت گرد گروہ قرار دے دیا ہے۔
News ID: 440124    Publish Date : 2019/04/08

محمد علی جعفری :
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا کہ اگر امریکہ نے ایرانی قوم کے مفادات اور اس کی سکیورٹی کو خطرے میں ڈالنے کی کوشش کی تو اس کا منہ توڑ جواب دیا جائےگا ۔
News ID: 440117    Publish Date : 2019/04/07