Tags - اسرائیل
جنرل محمد علی جعفری :
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلا اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کو جد وجہد کے ذریعہ کامیابی کا میٹھا اور شیریں ذائقہ نصیب ہوگا۔
News ID: 435940    Publish Date : 2018/05/15

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان :
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان نے کہا کہ ضرورت اس امر کی ہے کہ امتِ مسلمہ یک جاں ہوکر اپنے حقوق کی جنگ لڑے۔
News ID: 435935    Publish Date : 2018/05/15

مولانا فضل الرحمان:
مینار پاکستان گراؤنڈ میں جلسہ عام سے خطاب میں ایم ایم اے کے سربراہ کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ہمارا بہت خون بہہ چکا ہے، دینی رہنما تعاون نہ کرتے تو فوج اکیلی امن قائم نہیں کرسکتی تھی، ملک میں رہنا ہے تو ایک دوسرے پر اعتماد کرنا ہوگا، آج ہمارے ہزاروں نوجوان لاپتہ ہیں ۔
News ID: 435925    Publish Date : 2018/05/14

آغا علی رضوی:
اسکردو میں میڈیا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم جی بی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ عالمی برادری کی خاموشی نے صیہونی حکومت کو اس قدر گستاخ بنا دیا ہے کہ فلسطین سے نکل کر شام اور عراق تک اپنی دہشتگردی بڑھا دی ہے۔
News ID: 435924    Publish Date : 2018/05/14

اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ بیت المقدس ہمیشہ فلسطین کا حصہ رہے گا جبکہ کسی بھی سفارتخانے کی منتقلی عالمی معاہدوں کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے.
News ID: 435922    Publish Date : 2018/05/14

مشرقی غزہ میں یوم نکبہ کے مظاہروں میں شریک فلسطینوں پر اسرائیل ی فوجیوں کی وحشانہ فائرنگ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد اٹھارہ ہوگئی نو سو زخمی ہوگئے۔
News ID: 435920    Publish Date : 2018/05/14

آج اتوار کے روز پاکستان کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں امریکہ مردہ باد ریلیاں نکالی جائینگی اور پاکستان کی فضا امریکہ مردہ باد کے فلک شگاف نعروں سے گونج جائیگی۔
News ID: 435903    Publish Date : 2018/05/13

غزہ میں فلسطینیوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کے دوران اسرائیل ی فوج نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو فلسطینی شہید اور ۷۳۰ سے زائد شدید زخمی ہوگئے۔
News ID: 435896    Publish Date : 2018/05/12

آیت الله مدرسی یزدی:
گارڈین کونسل کے رکن نے اتحاد اسلام کو ختم کرنے کے حوالے سے دشمن کی سازشوں کی جانب اشارہ کیا اور کہا: اگر علمائے اسلام ایک دوسرے سے جڑ جائیں تو دشمن کی تمام چالیں ناکام ہوجائیں گی ۔
News ID: 435887    Publish Date : 2018/05/11

قدس کے غاصب صیہونی فوجیوں میں شام کے میزائلی حملوں سے سخت خوف وہراس پھیل گیا ہے اور اور وہ ہائی الرٹ ہو گئے ہیں۔
News ID: 435868    Publish Date : 2018/05/10

سعودی عرب کے ریٹائیرڈ جنرل اور مشرق وسطی منصوبہ بندی سینٹر کے سربراہ نے ریاض میں دوبارہ صیہونی حکومت کی حمایت کی ۔
News ID: 435821    Publish Date : 2018/05/06

فلسطینی عوام نے مسلسل چھٹے جمعے کو بھی واپسی مارچ کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غزہ اور مقبوضہ فلسطین کی سرحدوں پر اجتماع کیا اور اپنی واپسی کے جائز اور قانونی حق پر زور دیا۔
News ID: 435806    Publish Date : 2018/05/05

ایمنسٹی انٹرنیشنل:
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے واپسی مارچ پر بڑے پیمانے پر فنسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے دنیا کے ممالک سے کہا ہے کہ وہ اسرائیل پر ہر قسم کے ہتھیاروں اور فوجی سازو سامان کی فروخت پر پابندی عائد کردیں۔
News ID: 435799    Publish Date : 2018/05/04

فلسطینی عوام نے مسلسل چھٹے جمعے کو بھی واپسی مارچ کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غزہ اور مقبوضہ فلسطین کی سرحدوں پر اجتماع کیا اور اپنی واپسی کے جائز اور قانونی حق پر زور دیا۔
News ID: 435797    Publish Date : 2018/05/04

سعودی عہدیدار:
سعودی عرب کے ریٹائرڈ جنرل اور ریاض میں مشرق وسطی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ نے ایک بار پھر بیت المقدس کی غاصب صیہونی حکومت کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے کبھی بھی ہم پر حملہ نہیں کیا ہے۔
News ID: 435796    Publish Date : 2018/05/04

امریکی ٹیلی ویژن چینل نے ایک غیرمعمولی اقدام کے تحت ایٹمی ہتھیار رکھنے پرصیہونی حکومت کے وزیراعظم کو زبردست طریقے سے سوالوں کے کٹہرے میں کھڑا کیا اور ان وہ سی این این کے اینکر کے سوالوں کے سامنے بے بس نظر آئے .
News ID: 435788    Publish Date : 2018/05/03

یورپی یونین کی چیف خارجہ پالیسی :
فیڈریکا مغرینی نے کہا کہ جوہری معاہدے کا مقصد ایرانی سرگرمیوں میں سچائی اور شفافیت حاصل کرنا ہے جبکہ عالمی ادارے بھی اب تک ۱۰ مرتبہ جوہری معاہدے سے متعلق ایران کی شفاف کارکردگی کی تصدیق کرچکا ہے۔
News ID: 435765    Publish Date : 2018/05/01

ایہود اولمرٹ:
اسرائیل کے سابق وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پر حملہ کرنے کی اسرائیل میں ہمت اور صلاحیت نہیں ہے۔
News ID: 435758    Publish Date : 2018/04/30

قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فورسز کی فائرنگ سے مزید ۳ فنسطینی شہید ہوگئے ۔
News ID: 435753    Publish Date : 2018/04/30

سید معصوم حسین نقوی :
جمعیت علماء پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ ایران کے پاس منتخب نڈر قیادت اور بہادر فوج ہے، جس نے پوری عالمی برادری پر آشکار کر دیا ہے ۔
News ID: 435738    Publish Date : 2018/04/29