ٹیگس - جموں و کشمیر
ٹیگ: جموں و کشمیر
ھندوستانی سپریم کورٹ نے نریندر مودی حکومت کو کشمیر میں... حالات معمول پر لانے کا حکم دیا ہے۔...
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی میڈیا کے... حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ نے... نریندر مودی حکومت کو کشمیر میں حالات معمول پر لانے... کا حکم دیا ہے۔ اطلاعات کےمطابق سپریم کورٹ میں بچوں...
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 441294   تاریخ اشاعت: 2019/09/16


اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس کشمیر کی صورتحال... کے بارے میں منعقد ہوا جس میں سکیورٹی کونسل کے... اراکین نے مسئلہ کشمیر کو عالمی مسئلہ قراردیتے ہوئے کہا... ہے کہ کشمیر کا مسئلہ ھندوستان کا اندرونی مسئلہ نہیں...
رسا ںیوز ایجنسی کی ایکس پریس نیوز سے رپورٹ کے... مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس کشمیر کی... صورتحال کے بارے میں منعقد ہوا جس میں سکیورٹی کونسل... کے اراکین نے مسئلہ کشمیر کو عالمی مسئلہ قراردیتے ہوئے...
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 441093   تاریخ اشاعت: 2019/08/19


ایمنسٹی انٹرنیشنل :
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی صورتحال... پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔...
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے... ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی صورتحال پر شدید تشویش... کا اظہار کیا ہے۔ انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم... ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کشمیر کی صورتحال پر شدید تشویش کا...
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 441082   تاریخ اشاعت: 2019/08/18


جموں و کشمیر کے بارے میں حکومت ہندوستان کے تازہ... ترین متنازعہ فیصلے کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی... کونسل کا اجلاس بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا۔...
رسا ںیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مسئلہ کشمیر پر... اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس جمعے کے روز... بند دروازوں کے پیچھے منعقد ہوا۔ ایک ایسا اجلاس جو... چین کی درخواست پر تشکیل پایا تاہم بغیر کسی نتیجے...
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 441076   تاریخ اشاعت: 2019/08/17


حجت الاسلام باقرعباس زیدی :
بھارت جموں و کشمیر کی حیثیت تبدیل کر کے خطے... کو آگ و خون کے سمندر میں جھونک رہا ہے... اگر اقوام عالم نے بھارتی غیر آئینی و غیر اخلاقی... اقدامات کو نہ روکا تو کروڑوں انسانوں کی جانوں کو...
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بھارت جموں و... کشمیر کی حیثیت تبدیل کر کے خطے کو آگ و... خون کے سمندر میں جھونک رہا ہے اگر اقوام عالم... نے بھارتی غیر آئینی و غیر اخلاقی اقدامات کو نہ...
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 441014   تاریخ اشاعت: 2019/08/08


نئی دہلی میں کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے... کے خلاف ہزاروں لوگوں نے حکومت مخالف احتجاجی مظاہرہ کیا...
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نئی دہلی میں... کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے کے خلاف ہزاروں... لوگوں نے حکومت مخالف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ اطلاعات کے... مطابق احتجاجی مظاہرین نے کشمیر سے متعلق بھارتیہ جنتا پارٹی...
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 441012   تاریخ اشاعت: 2019/08/08


ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں مسلمانوں کے جاری قتل عام... کے خلاف تہران میں ہندوستان کے سفارت خانے کے سامنے...
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تہران میں ہندوستان... کے سفارت خانے کے سامنے کئے جانے والے احتجاج میں... شامل طلبا نے اپنے ہاتھوں میں ایسے پلے کارڈ اٹھا... رکھے تھے جن پر مسلمانوں کے خلاف حکومت ہندوستان کے...
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 441011   تاریخ اشاعت: 2019/08/08


ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کو خصوصی ریاست... کا درجہ دینے والے آئین کی دفعہ 370کی توضیعات کو... بے اثر کرنے مرکزی حکومت کے قدم کو سپریم کورٹ...
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان کے وکیل... منوہر لال شرما نے حکومت کی طرف سے اختیار کئے... گئے طریقہ کار کو چیلنج کرتے ہوئے عدالت عظمی میں... دفعہ 370 کو ہٹانے کے صدارتی حکم کے نوٹیفکیشن کو...
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 441008   تاریخ اشاعت: 2019/08/08


بڑی جمہوریت کا دعویدار ملک ہندوستان اسرائیلی طرز ظلم و... ستم اور حقوق انسانی کی پامالی اور عالمی معاہدوں کی... نابودی میں پیش پیش ہے ۔...
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عالمی بڑی جمہوریت... کا دعویدار ملک ہندوستان اسرائیلی طرز ظلم و ستم اور... حقوق انسانی کی پامالی اور عالمی معاہدوں کی نابودی میں... پیش پیش ہے ۔ اس وقت انسانیت اور عام مسلم...
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 441007   تاریخ اشاعت: 2019/08/08


کانگریس کے سربراہ راہل گاندھی نے ھندوستانی آئین میں کشمیر... سے متعلق آرٹیکلز 370 اور 35 اے کی صدارتی حکم... نامے سے منسوخی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے... کہا کہ ہندوستان کی حکمراں جماعت بی جے پی نے...
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی حزب... اختلاف جماعت کانگریس آئی کے سربراہ راہل گاندھی نے ھندوستانی... آئین میں کشمیر سے متعلق آرٹیکلز 370 اور 35 اے... کی صدارتی حکم نامے سے منسوخی کو شدید تنقید کا...
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 440997   تاریخ اشاعت: 2019/08/07


چین نے ہندوستان کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت... ختم کر کے دو حصوں میں تقسیم کرنے کے عمل... کو ناقابل قبول قرار دے دیا۔...
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق چین نے ہندوستان... کے زیرانتظام کشمیر کی جغرافیائی تقسیم کی شدید الفاظ میں... مذمت کرتے ہوئے لداخ کی ہندوستانی یونین میں شمولیت پر... اعتراض اُٹھایا اور اس اقدام کو ناقابل قبول قرار دیا...
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 440996   تاریخ اشاعت: 2019/08/07


ایم ڈبلیو ایم کا مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی اور... بھارتی مظالم کےخلاف ملک گیر احتجاجی مظاہروں کا اعلان ۔...
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایم ڈبلیو ایم... کا مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی اور بھارتی مظالم کےخلاف... ملک گیر احتجاجی مظاہروں کا اعلان ۔ بروز جمعہ ملک... کے ہر کونے کونے سے اپنے مظلوم نہتے کشمیری بھائیوں...
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 440992   تاریخ اشاعت: 2019/08/06


حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ ہم... مظلوم کشمیری بہنوں بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے ۔...
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مجلس وحدت مسلمین... کشمیر ایشو پر میڈیا سیل سے جاری بیان میں کہا... کہ بھارت جموں و کشمیر کی حیثیت تبدیل کر کے... خطے کو آگ و خون کے سمندر میں جھونک رہا...
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 440988   تاریخ اشاعت: 2019/08/06


بھارتی حکومت نے ریاست جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت... سے متعلق آرٹیکل 370 اور 35 اے ختم کرنے کا...
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت نے... ریاست جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370... اور 35 اے ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ بھارتی... وزیر داخلہ امیت شاہ نے پارلیمنٹ راجیہ سبھا میں خطاب...
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 440979   تاریخ اشاعت: 2019/08/05


آغا سید حسن:
انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ نے کہا کہ یہ جلوس... کشمیر کے تمام طبقہ ہائے فکر کے لوگوں کیلئے یکسان... عقیدت و احترام کے حامل ہیں۔...
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جموں و کشمیر... انجمن شرعی شیعیان نے لالچوک سرینگر سے 8 اور 10... محرم کو برآمد ہونے والے تاریخی جلوس ہائے عاشورا پر... 28 سال سے لگی حکومتی قدغن کے خلاف صدائے احتجاج...
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 440944   تاریخ اشاعت: 2019/07/31


میرواعظ عمر فاروق :
موں و کشمیر کل جماعتی حریت کانفرنس م کے چیئرمین... نے کہا کہ بھارتی حکومت پر زور دیا ہے کہ... وہ مسئلہ کشمیر کے حل کے ضمن میں دھونس دباؤ... اور طاقت کی پالیسی اختیار کرنے کے بجائے مفاہمانہ طرز...
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جموں و کشمیر... کل جماعتی حریت کانفرنس م کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق... نے بھارتی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ مسئلہ... کشمیر کے حل کے ضمن میں دھونس دباؤ اور طاقت...
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 440856   تاریخ اشاعت: 2019/07/21


وفا فاؤنڈیشن کے صدر پرویز علی وفا نے کہا کہ... ریاست جموں و کشمیر خصوصاً جموں خطہ ماضی میں کسی... حد تک پُرامن رہا ہے لیکن اب چند مفاد خصوصی... عناصر مذہب کے نام پو لوگوں کو بانٹنے کی کوشش...
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کشمیر کے مسلمانوں... نے شری امرناتھ جی ہندو یاتریوں کے لئے لنگر کا... بھی میں بھائی چارے اور رواداری کا پیغام پھیلایا۔ وفا... فاؤنڈیشن کے بینر تلے جموں میں مسلمان ممبران نے کنجونی...
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 440845   تاریخ اشاعت: 2019/07/20


پیر سید اشفاق بخاری:
جموں و کشمیر ضلع کے بڈگام کے اہل سنت عالم... دین نے یہ کہتے ہوئے کہ ہمیں فروعی مسائل کو... تعلیم اور اتحاد اسلامی کے بغیر مسلمانوں کی سربلندی ممکن...
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جموں و کشمیر... تحریک کاروان شاہ ہمدان رہ کے سربراہ پیر سید اشفاق... بخاری نے اپنے بیان میں ملت اسلامیہ کو اختلافات سے... پرھیز اور اتحاد اسلامی کی دعوت دی ۔ انہوں ںے...
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 440808   تاریخ اشاعت: 2019/07/15


حجت الاسلام مولانا خورشید احمد :
جموں و کشمیر پیروان ولایت کے ترجمان نے کہا کہ... آج ہی کے دن 1931ء میں اہل کشمیر کے 22... افراد ڈوگرہ شاہی کی بربریت کا سامنا کرتے ہوئے جام... شہادت نوش کرگئے۔...
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جموں و کشمیر... انجمن حمایت الاسلام کے صدر حجت الاسلام مولانا خورشید احمد... قانونگو نے 1931ء کے شہداء کو خراج عقیدت ادا کیا... ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج ہی کے دن 1931ء...
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 440801   تاریخ اشاعت: 2019/07/14


میرواعظ عمر فاروق:
جامع مسجد سرینگر میں فلسفہ حج اور احکام حج پر... مفصل روشنی ڈالتے ہوئے میرواعظ عمر نے کہا کہ حج... ارکان اسلام کا پانچواں اور آخری رکن ہے جو ہر...
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جموں و کشمیر... کل جماعتی حریت کانفرنس م کے چیئرمین میرواعظ ڈاکٹر مولوی... محمد عمر فاروق نے امسال سفر محمود پر جانے والے... عازمین حج کو دلی مبارکباد اور تہنیت پیش کی۔ انہوں...
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 440750   تاریخ اشاعت: 2019/07/07


تازه ترین خبریں
مقبول خبریں
پربحث