Tags - فوج
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ عراق کا بغیر خبر کئے خاموشی دورہ عراقی حکام کے اعتراض کا سبب ہوا ۔
News ID: 438990    Publish Date : 2018/12/27

حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم:
حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سکریٹری جنرل نے علاقے میں امریکی پالیسیوں کی ناکامی اور اسرائیل کی حمایت جاری رکھنے میں اس کی ناتوانی کو شام سے امریکی فوج کے انخلا کی وجہ قرار دیا ہے۔
News ID: 438946    Publish Date : 2018/12/22

متحدہ جوانان چودہ فروری بحرین نے اپنے صادر کردہ بیانیہ میں اربعین امام حسین علیہ السلام کے دن نائجیرین شیعوں پر اس ملک کی فوج کے ہاتھوں ہونے والے مظالم کی شدید مذمت کی ۔
News ID: 437554    Publish Date : 2018/11/03

حکومت پاکستان کی جانب سے اپنی سرزمین پر دہشتگردوں کو کنٹرول کرنے میں ناکامی کے باعث ۲ مزید ایرانی سیکورٹی اہلکار جان کی بازی ہار گئے ہیں۔
News ID: 436336    Publish Date : 2018/06/21

محمد عبدالسلام:
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز نے مغربی ساحل کے محاذ پر سعودی عرب کے کرائے کے مزدور فوج یوں کو محاصرے میں لے لیا ہے۔
News ID: 436308    Publish Date : 2018/06/18

یمنی فورسز نے صوبہ الحدیدہ میں سعودی عرب سے وابستہ ۵۰ فوج یوں کو ہلاک کردیا ہے۔
News ID: 436229    Publish Date : 2018/06/10

صاحبزادہ حامد رضا :
چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا کہنا ہے کہ فوج و عدلیہ کیخلاف بدزبانی کرنیوالے عوامی نفرت کا نشانہ بن چکے ہیں۔
News ID: 436112    Publish Date : 2018/05/31

امریکی کانگریس:
امریکی کانگرس نے ۲۰۱۹ کے دفاعی بجٹ میں متفقہ طور پر ایک قانون منظور کیا ہے جس کی روشنی میں ایران کے خلاف جنگ کا اعلان امریکی کانگرس کی اجازت کے بغیر ممنوع اور غیر قانونی قراردیا گیا ہے۔
News ID: 436042    Publish Date : 2018/05/25

یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے الحج صوبے کے شہر العند پر سعودی عرب کے آلہ کار فوج یوں کے ٹھکانے پر بدر۔۱ میزائل داغا۔
News ID: 435967    Publish Date : 2018/05/17

ہندوستانی آرمی چیف جنرل :
بپن راوت نے کہا ہے کہ کشمیر کے مسئلے کا کوئی فوج ی حل نہیں۔
News ID: 435872    Publish Date : 2018/05/10

مزاحمتی قائدین نے شوپیان میں ایک اور نوجوان طالب علم عمر احمد کمہار کو فوج کے ہاتھوں جاں بحق شہید ہونے پر عکس العمل کا اظھار کیا ۔
News ID: 435805    Publish Date : 2018/05/04

واپسی مارچ پر اسرائیل فوج کے حملے میں زخمی ہونے والے ایک اور فلسطینی کی شہادت کے بعد غزہ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد پـچاس ہوگئی ہے۔
News ID: 435790    Publish Date : 2018/05/03

یمن کی فوج نے یمن اور سعودی عرب کی سرحد پر واقع سعودی عرب کے آرمی بیس پر حملہ کر کے ۶ سعودی فوج یوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
News ID: 435742    Publish Date : 2018/04/29

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایرانی فوج کےسربراہ اور اعلی کمانڈروں سے ملاقات میں فوج کے سربراہ جنرل سید عبدالرحیم موسوی کے اتحاد پر مبنی بیان کی تعریف کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی فوج کی ترقی کا سلسلہ پوری قوت اور قدرت کے ساتھ جاری رہنا چاہیے ۔
News ID: 435665    Publish Date : 2018/04/23

سعودی اتحاد کے فوج یوں کے ٹھکانوں پر یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملے میں تقریبا ایک سو سعودی اتحادی فوج ی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
News ID: 435496    Publish Date : 2018/04/06

سید عباس عراقچی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی سفارتکار نے کہا ہے کہ افغانستان سے غیر ملکی فوج یوں کا انخلا امن کی جانب ایک قدم ہے۔
News ID: 435432    Publish Date : 2018/03/28

ابراہیم جعفری:
عراق کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ان کے ملک کو بیرونی افواج کی ضرورت نہیں ہے ۔
News ID: 435160    Publish Date : 2018/02/25

پاکستان کی سیاسی اورمذھبی جماعتوں نے حکومت کی جانب سے سعودی عرب فوج بھیجنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کیلئے ملکی مفادات اہم نہیں۔
News ID: 435103    Publish Date : 2018/02/20

صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین نے کہا کہ سعودی عرب میں فوج بھیجنا ملکی مفاد کے منافی ہے ۔
News ID: 435098    Publish Date : 2018/02/20

مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ۲ فلسطینی شہید ہوگئےہیں۔
News ID: 435079    Publish Date : 2018/02/18