Tags - پابندی
لاہور میں ہونیوالے اجلاس سے خطاب میں ایس یو سی پنجاب کے صدر سبطین سبزواری کا کہنا تھا کہ عزاداری کے فروغ کے حوالے سے انتظامیہ سے تعاون اور رکاوٹوں کو مسترد کیا جائے گا۔
News ID: 441150    Publish Date : 2019/08/27

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے فرانسیسی صدر میکرون کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے کو ایک سال سے زائد کا عرضہ ہوگیا ہے لیکن اس عرصہ میں یورپی ممالک نے اپنے وعدوں پر عمل نہ کرکے بہت سے مواقع ضائع کردیئے ہیں۔
News ID: 440943    Publish Date : 2019/07/31

سری لنکا کے حکام نے سعودی حمایت کے زیر سایہ وہابیت طرز فکر روکنے کی کوشش کررہے ہیں۔
News ID: 440747    Publish Date : 2019/07/07

تیونس کے وزیر اعظم نے حال ہی میں ہونے والے خودکش حملوں کے پیش نظر سرکاری دفاتر میں مسلمان خواتین کے نقاب اوڑھنے پر پابندی عائد کردی ہے۔
News ID: 440734    Publish Date : 2019/07/06

امریکی وزیر خزانہ اسٹیو منوچین نے ایران کے خلاف معاندانہ اقدامات جاری رکھتے ہوئے آئندہ ہفتہ سے ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کو بھی بیلک لسٹ کرنے کی دھمکی دی ہے۔
News ID: 440660    Publish Date : 2019/06/25

سعودی عرب میں شراب کی فروخت اور اس کے استعمال پر لگی پابندی عنقریب ہٹا لی جائے گی۔
News ID: 440609    Publish Date : 2019/06/16

حجت الاسلام حسن روحانی :
صدر مملکت اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا کہ ایران اور روس کے درمیان تمام شعبوں میں تعلقات بالخصوص معاشی، سیاسی اور عالمی امور پر تعاون مثالی ہیں۔
News ID: 440596    Publish Date : 2019/06/15

امریکی حکومت نے اپنے ایک اور دشمنانہ اقدام میں ایران کی پیٹرو کیمیکل صنعت اور اس سے وابستہ تجارتی کمپنیوں پر نئی پابندی اں عائد کر دیں۔
News ID: 440552    Publish Date : 2019/06/08

سابق امریکی سفیر :
ایڈورڈ واکر نیا نےکہا کہ فوجی آپریشن امریکہ کے لئے مالی اور جانی لحاظ سے بہت مہنگا پڑے گا ۔
News ID: 440394    Publish Date : 2019/05/15

شیخ عامر البیاتی :
عراق کے اہل سنت مفتی اعظم نے کہا : ہر صورت میں ہم ایرانی بھاِئیوں کے ساتھ کھڑے ہیں ۔
News ID: 440315    Publish Date : 2019/05/04

واشنگٹن میں ہندوستان کے سفیر نے کہا کہ ایران کے خلاف امریکی پابندی وں سے تیل کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی بڑھنے سے ہندوستان کے عوام متاثر ہو رہے ہیں۔
News ID: 440300    Publish Date : 2019/05/01

سری لنکا میں وہابی دہشت گردوں کے حالیہ بم دھماکوں کے بعد حکومت نے برقعہ اور حجاب پر پابندی عائد کرتے ہوئے سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گردوں کے دہشت گردانہ اقدامات کی وجہ سے اسلام اور مسلمانوں کو عالمی سطح پر شدید بدنامی کا سبب جانا۔
News ID: 440286    Publish Date : 2019/04/29

پاکستان:
ریاستی انتظامیہ کی جانب سے جاری ہونیوالے نوٹیفکیشن کے مطابق 6 ذاکرین کے جہلم میں داخلے پر پابندی نقص امن کے تحت لگائی گئی ہے ۔
News ID: 439755    Publish Date : 2019/02/13

حسین سلامی :
ایرانی پاسداران انقلاب فورسز کے ڈپٹی کمانڈر بریگیڈیئر نے کہا : پابندی وں کے باوجود ایران بالخصوص سپاہ پاسداران کی عسکری طاقت میں مزید اضافہ ہوگا ۔
News ID: 439417    Publish Date : 2018/12/20

حسین سلامی :
ایرانی پاسداران انقلاب فورسز کے ڈپٹی کمانڈر بریگیڈیئر نے کہا : پابندی وں کے باوجود ایران بالخصوص سپاہ پاسداران کی عسکری طاقت میں مزید اضافہ ہوگا ۔
News ID: 438938    Publish Date : 2018/12/20

وزیراعظم عمر الرزاز نے وزارت داخلہ کی جانب سے پابندی کی مخالفت کردی۔
News ID: 438868    Publish Date : 2018/12/11

ڈاکٹر حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ امریکا کو جان لینا چاہئے کہ وہ ہمارے تیل کی فروخت کو نہيں روک سکتا اور اگرامریکا نے ہمارے تیل کی فروخت کی راہ میں رکاوٹ کھڑی کی تو کوئي بھی تیل خلیج فارس سے برآمد نہيں ہو سکے گا۔
News ID: 437822    Publish Date : 2018/12/04

جنرل حاتمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع اور لاجسٹک نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ماضی کی پابندی وں کے مقابلے میں ملک کی موجودہ صورتحال بہتر ہے اور ہم بڑی تیزی کے ساتھ حالیہ پابندی وں سے پیدا ہونے والے حالات سے نکل جائیں گے۔
News ID: 437698    Publish Date : 2018/11/20

محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خانرجہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندی اں سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر ۲۲۳۱ کی خلاف ورزی ہے۔
News ID: 437647    Publish Date : 2018/11/13

کامبیز شیخ حسنی :
کیوبا میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ امریکہ غیرقانونی اور یکطرفہ پابندی وں کے ذریعے ایرانی عوام کی مزاحمت کا مقابلہ نہیں کرسکتا۔
News ID: 437645    Publish Date : 2018/11/13