Tags - کربلا
آستان قدس رضوی، رضوی اسپتال، ہلال احمر، بلدیہ مشہد اور حوزۂ علمیہ مشہد کی جانب سے عراق میں اربعین حسینی کے ایام میں زائرین کی خدمت کرنے کے لئے کربلا ئے معلی کی جانب روانہ ہوگئے۔
News ID: 441438    Publish Date : 2019/10/08

News ID: 441430    Publish Date : 2019/10/06

نجف کربلا روڈ پر واقع روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے مہمان خانہ کو پیدل آنے والے زائرین کی خدمت کے لیے کھول دیا گیا ہے ۔
News ID: 441409    Publish Date : 2019/10/01

جواد الغزالی :
عراق کے صوبہ نجف کی سیکورٹی کونسل کے رکن جواد الغزالی نے کہا ہے کہ اربعین حسینی کے موقع پر نجف اور کربلا شہروں میں ہر طرح کے ممکنہ دہشت گردانہ حملوں کا سد باب کرنے کے لئے سیکورٹی کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں ۔
News ID: 441335    Publish Date : 2019/09/22

News ID: 441311    Publish Date : 2019/09/18

کربلا ئے معلی میں زائرین کی شہادت کے بعد تین دن کے سوگ کا اعلان کردیا گیا ہے
News ID: 441267    Publish Date : 2019/09/11

مقدس شہر کربلا میں اژدھام اور بھگدڑ سے 31 زائرین شہید ہو گئے ہیں۔
News ID: 441262    Publish Date : 2019/09/11

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ امام حسین ؑکی اپنے اہلبیت ؑ و اصحاب باوفا کے ہمراہ ناموس رسالت کی خاطر سرزمین کربلا پرعظیم قربانی ہمارے لئے مشعل راہ ہے
News ID: 441253    Publish Date : 2019/09/10

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری :
سربراہ مجلس وحدت مسلمین نے کہا کہ کربلا کسی خاص فرد یا شہر کے لئے نہیں بلکہ امت کو جہالت اور ظلمتوں سے نکالنے کے لئے ہے۔
News ID: 441245    Publish Date : 2019/09/08

آیت اللہ سید احمد علم الھدی :
صوبۂ خراسان رضوی میں ولی فقیہ کے نمائندے نے کہا ہے کہ حضرت امام حسین (ع) نے رجعت پسندوں کے مقابلے اعلی اقدار کی حفاظت کے لئے قیام کیا اور آپ نے اعلان بھی کیا تھا کہ ہمارے قیام کا اصل مقصد امر بالمعروف اور نہی عن المنکر ہے ۔
News ID: 441229    Publish Date : 2019/09/05

حجت الاسلام سید ذکی باقری :
معروف عالم دین نے کہا کہ تاریخ اسلام میں ایسے جری، بہادر اور دلیر صرف کربلا والے ہی نظر آتے ہیں، جنہوں نے کٹھن اور سخت حالات میں دشمنان اسلام کا مقابلہ کیا اور اپنا سر جھکانے کے بجائے سر کو کٹانے کو ترجیح دی۔
News ID: 441227    Publish Date : 2019/09/05

علامہ وحید کاظمی:
ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ حکومت کو اس مسئلہ پر بھرپور قوت کیساتھ فیصلہ کرنا چاہیئے، مسئلہ کشمیر محض بیان بازی سے حل نہیں ہوگا ۔
News ID: 441224    Publish Date : 2019/09/04

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ کربلا حق پرستوں اور حریت پسندوں کی درسگاہ ہے ۔
News ID: 441207    Publish Date : 2019/09/03

محترمہ سیدہ زھرا نقوی :
رکن پنجاب اسمبلی نے کہا کہ ہمیں ان مجالس و عزاداری کو بامقصد طریقے سے منا کر مشنِ زینبی و حسینی کی حفاظت کرنی ہے۔
News ID: 441190    Publish Date : 2019/09/01

آیت الله العظمی سید علی سیستانی کے نمائندہ:
آیت الله العظمی سید علی سیستانی کے نمائندہ نے عراق میں پرائویٹ اداروں کے احیاء کی تاکید کی اور کہا: حکومت اقتصادی مشکلات کے حل میں پڑوسی ممالک کو نمونہ عمل بنائے ۔
News ID: 441003    Publish Date : 2019/08/07

حرم امام حسین(ع) کی جانب سے منعقد ہونے والی فن سخنوری کلاسز میں حضرت آیت الله شیخ بشیر نجفی کے دفتر کے نمائندوں نے شرکت کی ۔
News ID: 440829    Publish Date : 2019/07/18

حجت الاسلام شیخ احمد مروی :
آستان قدس رضوی کے متولی نے کہا ہے کہ آئمہ معصومین اور اہلبیت اطہار علیھم السلام کے روضوں اور عتبات عالیات کی برکتوں سے ایران اور عراق کے عوام کے درمیان انتہائی مستحکم اور اٹوٹ رشتہ قائم ہے
News ID: 440310    Publish Date : 2019/05/02

حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری:
مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ ہمیں آخری امام کے ظہور کے لیے تیزی سے امور سرانجام دینے ہیں، اس راہ کے ہر پتھر کو جو رکاوٹ ہے اسے خود ہٹانا ہے۔
News ID: 439047    Publish Date : 2019/01/03

حرم امام حسین علیہ السلام کے شعبہ رابطہ عامہ کے شعبہ خواتین کے تعاون سے «بهار شهادت» داستان نویسی مقابلہ منعقد کیا جارہا ہے۔
News ID: 439020    Publish Date : 2018/12/31

آیت الله شب زنده دار:
مدرسین حوزه علمیه قم کونسل کے رکن نے دین کے احیاء میں انقلاب اسلامی کے بانی حضرت امام خمینی رہ کی فداکاریوں اور مجاھدت کی جانب اشارہ کیا اور کہا: الهی معارف و احکامات اهل بیت(ع) کو عظمت و بالندگی عطا کرنے میں امام خمینی(ره) کی صادقانہ خدمت ، ہم اہل حوزہ علمیہ کے مشعل راہ ہے ۔
News ID: 437634    Publish Date : 2018/11/12