ٹیگس - جموں و کشمیر
ٹیگ: جموں و کشمیر
حجت الاسلام مولانا خورشید احمد :
جموں و کشمیر پیروان ولایت کے ترجمان نے کہا کہ... آج ہی کے دن 1931ء میں اہل کشمیر کے 22... افراد ڈوگرہ شاہی کی بربریت کا سامنا کرتے ہوئے جام... شہادت نوش کرگئے۔...
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جموں و کشمیر... انجمن حمایت الاسلام کے صدر حجت الاسلام مولانا خورشید احمد... قانونگو نے 1931ء کے شہداء کو خراج عقیدت ادا کیا... ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج ہی کے دن 1931ء...
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 440801   تاریخ اشاعت: 2019/07/14


میرواعظ عمر فاروق:
جامع مسجد سرینگر میں فلسفہ حج اور احکام حج پر... مفصل روشنی ڈالتے ہوئے میرواعظ عمر نے کہا کہ حج... ارکان اسلام کا پانچواں اور آخری رکن ہے جو ہر...
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جموں و کشمیر... کل جماعتی حریت کانفرنس م کے چیئرمین میرواعظ ڈاکٹر مولوی... محمد عمر فاروق نے امسال سفر محمود پر جانے والے... عازمین حج کو دلی مبارکباد اور تہنیت پیش کی۔ انہوں...
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 440750   تاریخ اشاعت: 2019/07/07


آغا سید حسن:
بڈگام میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے آغا سید... حسن نے کہا کہ نوجوان طبقے کا منشیات میں مبتلا... ہونا اجتماعی خودکشی کے مترادف ہے اور ہم سب کو... ایک اسلامی اور انسانی فریضے کے عنوان سے اس لعنت...
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جموں و کشمیر... انجمن شرعی شیعیان کے صدر آغا سید حسن الموسوی الصفوی... نے مقبوضہ کشمیر میں منشیات کی بڑھتی وباء اور بڑی... تعداد میں نوجوانوں کا اس لعنت میں مبتلا ہونے پر...
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 440737   تاریخ اشاعت: 2019/07/08


 آغا سید حسن موسوی :
جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر نے کہا... کہ رہبر معظم اور ان کے متعلقین و اثاثوں پر... پابندیوں کا حکم نامہ جاری کرکے امریکی صدر ایران کے... ساتھ مخاصمت کے شرمناک انجام سے دنیا کے توجہ ہٹانے...
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آغا سید حسن... موسوی نے رہبر معظم سید علی خامنہ ای کے خلاف... امریکہ کی بزدلانہ مہم جوئی کو امریکی صدر کے ذہنی... دیوالیہ پن اور اسلام دشمن جنون کا واصح مظاہرہ قرار...
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 440705   تاریخ اشاعت: 2019/07/01


آغا سید حسن الموسوی الصفوی :
کے ساتھ اس طرح کی درندگی پر مقامی پریس اور... میڈیا کو جو انصاف پسند رول ادا کرنا چاہیئے تھا...
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جموں و کشمیر... انجمن شرعی شیعیان کا ایک اعلٰی سطحی وفد تنظیم کے... صدر اور سینئر حریت رہنما آغا سید حسن الموسوی الصفوی... کی ہدایات پر ملک پور ترہگام سمبل گیا۔ وفد نے...
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 440384   تاریخ اشاعت: 2019/05/14


شیعیان کشمیر کى جانب سے بمنہ عظیم الشان تقریب کا... انعقاد ہوا اور جلوس میلاد برآمد کیا گیا ۔...
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق میلاد بزرگ منجی... تعالی فرجه کی مناسبت سے15 شعبان المعظم کو انجمن شرعی... شیعیان جموں و کشمیر کے اہتمام سے مرکزی امام بارگاہ... آیت اللہ یوسفؒ شارع فضل اللهؒ بمنه مىں ایک عظیم...
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 440230   تاریخ اشاعت: 2019/04/22


محبوبہ مفتی :
جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر نے کہا... کہ کشمیر کو سیاسی اور اقتصادی طور پر کمزور کرنے... کی خاطر اس کی خصوصی پوزیشن پر حملے کئے جارہے...
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جموں و کشمیر... پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے... کہ بھارت کی جانب سے اس بات کی کوششیں ہورہی... ہیں کہ جموں کشمیر کو سیاسی اور اقتصادی طور پر...
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 440170   تاریخ اشاعت: 2019/04/14


آغا سید هادى:
شھادت امام موسى کاظمؑ کى مناسبت سے امام بارگاه آیت... اللہ یوسفؒ بمنہ میں عظیم الشان مجلس حسینی منعقد ہوئی... جسے انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے صدر آغا... سید محمد ھادی الموسوی الصفوی نے خطاب کیا ۔...
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شہادت مظلومانہ حضرت... امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی مناسبت سے 2 اپریل... بروز سہ شنبہ انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے... اہتمام سے وادی کے مختلف مقامات پر مجالس و اجتماعات...
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 440085   تاریخ اشاعت: 2019/04/03


اپنے صدارتی خطاب میں تنظیم کے بانی مولانا عباس انصاری... کا قیام تھا بلکہ یہ مظلوم کشمیری عوام کی آواز... اور محکومیت جبر اور لاقانونیت کیخلاف قیام تھا جو الحمداللہ... آج تک عزم و ہدف پر ثابت قدم ہے۔...
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جموں و کشمیر... اتحاد المسلمین کا 57 واں یوم تاسیس &rsquo &rsquo یوم... تجدید عہد&lsquo &lsquo کے طور پر سجاد آباد چھتہ بل... سرینگر میں جوش و جذبہ سے منایا گیا۔ اس پروقار...
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 440080   تاریخ اشاعت: 2019/04/01


مولانا عباس انصاری:
مولانا عباس انصاری نے حکومت ھند سے انتقام گیرانہ کارروائیوں... کو جلد از جلد بند کرنے کا مطالبہ کیا۔...
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جموں و کشمیر... اتحاد المسلمین کے کارکنوں نے میرواعظ مولوی محمد عمر فاروق... جماعت اسلامی جمیعت اہلحدیث اور دیگر حریت رہنماؤں کی تنگ... طلبی کے خلاف کشمیر کے مختلف مقامات احتجاج کیا۔ انہوں...
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 439990   تاریخ اشاعت: 2019/03/16


پاکستانی وزیراعظم اور ایرانی صدر جمھوریہ کی فون پر گفتگو؛
پاکستانی وزیراعظم عمران خان اور ایرانی صدر جمھوریہ حسن روحانی... کے درمیان فون پر ہونے والی گفتگو میں دھشت گردی... کے کنٹرول ہر تاکید کی گئی ۔...
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان... اور ایرانی صدر حسن روحانی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ... ہوا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے پاک ایران باہمی تعلقات اور... خطے کی صورتحال پر بات کی جب کہ وزیراعظم عمران...
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 439951   تاریخ اشاعت: 2019/03/10


اسلامی کشمیر پر قدغن اور اس کے سینکڑوں کارکنوں کو... پابند سلاسل کرنے تعلیمی و فلاحی اداروں کو مقفل کرنے... کی کارروائی کشمیری عوام کے لئے ایک تکلیف دہ امر...
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق انجمن شرعی شیعیان... جموں و کشمیر نے کشمیر کی دیرینہ داعی تنظیم جماعت... اسلامی پر قدغن اور دفعہ 35 اے کے خاتمے کی... جاری کوششوں کے خلاف شدید ردعمل ظاہر کیا۔ انہوں نے...
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 439949   تاریخ اشاعت: 2019/03/09


فاروق رحمانی :
کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ... حق خودارادیت کیلئے پر امن تحریک جاری رہے گی۔...
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کل جماعتی حریت... کانفرنس کے رہنما فاروق رحمانی نے دیگر حریت رہنمائوں کے... خطاب کرتے ہوئے کہا اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر حل کرانے... رہنمائوں نے کہا ہے کہ مودی انتخابات میں شکست سے...
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 439905   تاریخ اشاعت: 2019/03/05


سید علی گیلانی:
حریت کانفرنس گ کے چیئرمین نے کہا کہ ھندوستان کے... اسی غیر حقیقت پسندانہ رویہ کی وجہ سے جموں و... کشمیر میں قیمتی انسانی زندگیوں کا ضایعہ برابر جاری ہے... اور کوئی بھی باشعور اور انسانی دل رکھنے والا شخص...
رسا ںیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جموں و کشمیر... گیلانی نے کہا کہ جموں و کشمیر میں جو بھی... خون خرابہ ہورہا ہے اُس کی تمام تر ذمہ داری... ھندوستان کے حکمرانوں پر عائد ہوتی ہے جو مسئلہ کشمیر...
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 439897   تاریخ اشاعت: 2019/03/04


جموں و کشمیر کی سابق وزیراعلی :
محبوبہ مفتی نے کہا گزشتہ ۳۰ برسوں میں مسئلہ کشمیر... نے تشدد کی شکل اختیار کر لی ہے جموں و... کشمیر میں فوج کی تعداد بڑھانے سے معاملات مزید الجھیں...
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جموں و کشمیر... کی سابق وزیراعلی محبوبہ مفتی نے ہندوستان میں کشمیریوں کے... متعلق موجودہ صورت حال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا... پلوامہ حملے کے بعد کوئی کسی کی بات سننے کو...
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 439854   تاریخ اشاعت: 2019/02/26


آغا سید حسن:
انجمن شرعی شیعیان کے ترجمان نے کہا کہ اہل کشمیر... نے انسانیت دوستی اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا قابل... تحسین مظاہرہ کیا جو عالمی برادری کے لئے چشم کشاں...
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جموں و کشمیر... انجمن شرعی شیعیان کے ترجمان نے جموں اور = دیگر... ریاستوں میں کشمیریوں پر انسانیت سوز حملوں اور ان کے... مال و جائیداد کو نقصان پہنچانے کی حالیہ کارروائیوں پر...
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 439794   تاریخ اشاعت: 2019/02/18


آغا سید حسن:
سرزمین کشمیر ھندوستان کے برجستہ عالم دین آغا سید حسن... نے سعودی میں کمسن بچے کا سفاکانہ قتل انسانیت سوز...
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آغا سید حسن... موسوی نے جموں و کشمیر مجلس اتحاد ملت کے سربراہ... اور مسلم پرسنل لاء بورڈ کے چیئرمین مفتی اعظم مفتی... بشیر الدین کے سانحہ ارتحال پر گہرے رنج و غم...
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 439757   تاریخ اشاعت: 2019/02/13


انقلاب جمہوری اسلامی ایران کے چالیسویں جشن سالگرہ کے موقعہ... پر جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے... مقبوضہ کشمیر کے ضلع بڈگام کے شیخ العالم رہ ہال... میں ایک پُروقار سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔...
رپورٹ جے اے رضوی انقلاب جمہوری اسلامی ایران کے چالیسویں... جشن سالگرہ کے موقعہ پر جموں و کشمیر انجمن شرعی... شیعیان کے اہتمام سے مقبوضہ کشمیر کے ضلع بڈگام کے... شیخ العالم رہ ہال میں ایک پُروقار سیمینار کا انعقاد...
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 439742   تاریخ اشاعت: 2019/02/12


آغا سید حسن:
آغا سید حسن نے کہا کہ پاکستان نے کشمیریوں کی... سیاسی سفارتی اور اخلاقی حمایت کر کے اس مظلوم قوم... کے سیاسی جذبات اور خواہشات کی بھرپور ترجمانی کی ہے۔...
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جموں و کشمیر... انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ اور سینئر حریت رہنما آغا... سید حسن الموسوی الصفوی نے یوم یکجہتی کے موقعہ پر... پاکستانی قوم و قیادت کا پُرخلوص شکریہ ادا کیا۔ انہوں...
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 439683   تاریخ اشاعت: 2019/02/04


آغا سید حسن:
سینئر حریت رہنما آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے خاتون... جنت جناب فاطمۃ الزہرا س کی سیرت کے مختلف گوشوں... پر تفصیلی روشنی ڈالی۔...
رسا ںیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جموں و کشمیر... میں آستان شریف حضرت میر شمس الدین اراکیؒ چاڈورہ میں... جس میں ہزاروں عقیدتمندوں نے شرکت کی۔ اس موقعہ پر... انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ اور سینئر حریت رہنما آغا...
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 439666   تاریخ اشاعت: 2019/02/02


تازه ترین خبریں
مقبول خبریں