Tags - قتل
پاکستان کے علاقہ سرگودھا میں ایک درگاہ کے متولی نے ساتھیوں کے ساتھ ملکر ۲۰ افراد کو قتل جبکہ ۴ کو زخمی کردیا ہے۔
News ID: 427250    Publish Date : 2017/04/02

پاکستان کے شہر کراچی کے علاقہ گلشن اقبال میں وہابی دہشت گردوں کی فائرنگ سے ڈی ایس پی ٹریفک فیض علی شگری جاں بحق جب کہ ایک اہلکار زخمی ہوگیا ہے۔
News ID: 424741    Publish Date : 2016/11/28

رسا نیوز ایجنسی – سعودیہ عربیہ کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ باقر النمر اور دیگر بے گناہوں کے سفاکانہ قتل کے سلسلے میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔
News ID: 8903    Publish Date : 2016/01/04

آیت الله شیخ عیسی قاسم نے قتل کی دھمکی کے جواب میں؛
رسا نیوز ایجنسی – بحرین کے شیعہ رہنما آیت الله شیخ عیسی قاسم نے آل خلیفہ حکومت کے قریبی افراد کی جانب سے قتل دھمکی دے جانے کے جواب میں کہا کہ موت و حیات خدا کے ہاتھ میں ہے ۔
News ID: 7032    Publish Date : 2014/07/19

بحرین کے شیعہ مذھبی رہنما؛
رسا نیوز ایجنسی – بحرینی انٹلیجنس کے سابق کمانڈر نے بحرین کے شیعہ مرجع تقلید آیت الله شیخ عیسی قاسم کو کافر کہا اور انہیں قتل کی دھمکی دی ۔
News ID: 7012    Publish Date : 2014/07/13

گذشتہ روز حمایت نہ کرنے کے جرم میں:
رسا نیوز ایجنسی – موصل انتظامیہ نے گذشتہ روز دھشت گرد گروہ داعش کے ہاتھوں 12 عراقی علماء کے قتل عام کئے جانے کی خبر دی ۔
News ID: 6896    Publish Date : 2014/06/15

حجت الاسلام ناصر عباس جعفری:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے جنرل سکریٹری نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ہم اپنے شہداء کے قتل میں ملوث دہشتگردوں کو نہیں چھوڑیں گے کہا: ہمارے بلدیاتی امیدواروں کے قتل میں لسانی جماعت اور تکفیری ٹولہ ملوث ہے ۔
News ID: 6274    Publish Date : 2013/12/30