Tags - مسلمان
سید فخر امام :
کشمیر کمیٹی کے چیئرمین نے ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی کوششوں سے اب کشمیر کے مسئلہ پر آواز اٹھنا شروع ہوچکی ہے، ہم سمجھتے ہیں کہ اب اقوام عالم سے ایک بھرپور آواز اٹھانی چاہئے، پاکستان کی عوام قیادت اور حکومت کشمیر کے ساتھ ہے۔
News ID: 441698    Publish Date : 2019/12/02

مغربی افریقی ملک گیمبیا کی حکومت نے جنوبی ایشیائی ملک میانمار کے خلاف روہنگیا مسلمان وں کی نسل کشی پر اقوام متحدہ کی عدالت میں قانونی کارروائی کے لیے درخواست دائر کردی۔
News ID: 441600    Publish Date : 2019/11/12

33 ویں عالمی اتحاد امت کانفرنس اتوار کو تہران میں منعقد ہوگی۔
News ID: 441590    Publish Date : 2019/11/11

جیپور میں ہندو- مسلم امن و دوستی ریلی کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
News ID: 441546    Publish Date : 2019/11/03

سعودی عرب کی یمن کے نہتے مسلمان وں کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔
News ID: 441488    Publish Date : 2019/10/22

جوزف مینوئل آئس :
پرتغال سے تعلق رکھنے والے جوان ”جوزف مینوئل آئس" نے امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہرمیں دین اسلام قبول کرلیا ۔
News ID: 441339    Publish Date : 2019/09/22

صدر آزاد کشمیر:
آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ چین، ترکی اور ایران نے ہماری کھل کر حمایت کی لیکن عرب ممالک اور مغرب کی بڑی طاقتوں نے کشمیریوں اور پاکستانیوں کا ساتھ نہیں دیا۔
News ID: 441324    Publish Date : 2019/09/21

علامہ شہنشاہ حسین نقوی :
پاکستان کے معروف عالم دین اور خطیب نے کہا کہ آج یمن، شام، بحرین، نائجیریا، افغانستان اور دیگر ممالک میں مسلمان وں کا خون مسلمان ہی بہا رہے ہیں جو کہ ایک بڑا المیہ ہے۔
News ID: 441320    Publish Date : 2019/09/19

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اور تمام تعلیمی اور کاروباری مراکز بند ہیں۔
News ID: 441290    Publish Date : 2019/09/16

ھندوستانی حکومت نے آسام کے 19 لاکھ افراد سے بھارتی شہریت چھین لی ہے جن میں سے زیادہ تر مسلمان ہیں
News ID: 441189    Publish Date : 2019/09/01

ہندوستان کی مرکزی وزارت داخلہ نے ریاست آسام کے لئے قومی شہری رجسٹر این آر سی کی آخری فہرست جاری کردی ہے جس میں انیس لاکھ سے زائد لوگوں کی شہریت ختم کردی گئی ہے ۔
News ID: 441185    Publish Date : 2019/08/31

حجت الاسلام سید فصاحت علی نقوی :
کشمیر کے ثقافتی سرگرم رہنما نے کہا : کشمیر کی صورت حال بہت ہی ابتر ہو چکی ہے عوام بھوک مری کا شکار ہے، کھانے پینے کی ضروری اشیار لوگوں کے پاس نہیں ہے ۔
News ID: 441161    Publish Date : 2019/08/28

فرانس کے ایک نو جوان نے امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک میں حاضری دے کر دین اسلام قبول کرلیا ۔
News ID: 441157    Publish Date : 2019/08/27

2 بڑے ہسپتالوں سے حاصل ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق رواں ماہ کے دوران بھارتی فورسز کے کریک ڈاؤن کے نتیجے میں پیلٹ گنز اور آنسو گیس کے شیل سے زخمی ہونے والے 152 افراد علاج کے لیے ہسپتال لائے گئے
News ID: 441130    Publish Date : 2019/08/24

اجمیر شریف درگاہ کے خادم سید سرور چشتی نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ھندوستانی مسلمان ظلم اور ناانصافی کا شکار ہیں ۔
News ID: 441091    Publish Date : 2019/08/19

آیت الله نوری همدانی :
حضرت آیت الله نوری همدانی نے اپنے ایک پیغام میں کشمیر کے مسلمان وں کے قتل عام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور کشمیر کے عوام کا فوجی محاصرہ ختم کیا جائے ۔
News ID: 441061    Publish Date : 2019/08/15

آیت الله یعقوبی:
سرزمین عراق کے مرجع تقلید نے ذمہ داری کا احساس کرنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا: اگر انسان کسی تحریک ، قبیلے یا دین و مذھب سے منسوب ہے تو اپنے ذمہ داری کے احساس کے حوالے سے اس کا وظیفہ بڑھ جاتا ہے ۔
News ID: 440940    Publish Date : 2019/07/31

بنگلہ دیش میں مقیم روہنگیا پناہ گزینوں نے میانمار کی جانب سے ان کو بحیثیت قوم تسلیم کرنے اور باقاعدہ شناخت دیے جانے کے اعلان سے قبل اپنے ملک واپس لوٹنے سے انکار کردیا۔
News ID: 440927    Publish Date : 2019/07/29

تبریز انصاری کے ہمراہ امسال کا یہ درجنوں دلخراش واقعہ ہے کہ کسی بے قصور سے جبراً جے شری رام اور جے ہنومان کہلوایا اور زد و کوب کیا جا رہا ہے اور ملک کا اعلیٰ طبقہ خاموش ہے!
News ID: 440765    Publish Date : 2019/07/09

آیت اللہ شیخ عیسی قاسم :
اسلامی تحریک بحرین کے سربراہ نے کہا : سچا اور باغیرت اور حریت پسند مسلمان کبھی بھی امریکہ اور اسرائیل کی غلامی کو برداشت نہیں کرے گا۔
News ID: 440664    Publish Date : 2019/06/25