Tags - یمن
محمد عبدالسلام :
عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے کہا کہ عالمی برادری کو چاہئے کہ یمن ی عوام کی مذمت کرنے کے بجائے یمن میں سعودی حکمرانوں کے ہاتھوں یمن ی عوام کے قتل عام اور جرائم کی مذمت کرے۔
News ID: 441314    Publish Date : 2019/09/19

پاکستان کے چاپلوس وزیر اعظم عمران خان نے یمن پر سعودی عرب کے بہمیانہ ، وحشیانہ اور سنگین جرائم کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کے بھیانک جرائم کے ساتھ کھڑا ہے ۔
News ID: 441297    Publish Date : 2019/09/17

سعودی عرب نے آرامکو کے دو تیل تنصیبات پر ہوئے ڈرون حملوں کے بعد تیل اور گیس کی پیداوار میں 50 فیصد کمی کردی ہے۔
News ID: 441283    Publish Date : 2019/09/15

تحریک انصاراللہ کےسربراہ نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ جارح قوتوں کو شکست دینے تک یمن ی عوام اپنی استقامت جاری رکھیں گے کہا کہ یمن پابندیوں اور دباؤ کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی حمایت کرتا ہے ۔
News ID: 441268    Publish Date : 2019/09/11

لبنان کی انقلابی اورعوامی تحریک حزب اللہ نے اسرائیل اور اس کے حامی عرب حکمرانوں کے منہ پر زوردار طمانچہ رسید کیا ہے۔
News ID: 441196    Publish Date : 2019/09/02

رہبرانقلاب اسلامی:
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ جو بھی مومن قوم اللہ پر ایمان اور الہی وعدے پراعتقاد رکھے گی وہ یقینی طور پرکامیاب ہوگی اور بلاشبہہ یمن کی مظلوم اور مجاہد قوم بھی کامیاب ہو کر رہے گی -
News ID: 441050    Publish Date : 2019/08/14

یمن میں اقوام متحدہ کے کوآرڈینیشن دفتر نے کہا ہے کہ جنوبی شہر عدن کی تازہ لڑائیوں میں کم سے کم تین سو افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
News ID: 441035    Publish Date : 2019/08/11

انصارالله:
یمن کی عوامی اور انقلابی تحریک انصارالله نے ایک بیان جاری کر کے کہا ہے کہ ابراہیم الحوثی کی شہادت استقامتی تحریک کی تقویت کا باعث بنے گی۔
News ID: 441018    Publish Date : 2019/08/10

یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سیاسی شعبہ کے رکن نے یمن جنگ کے بارے میں امارات کے نقطہ نظریہ میں تبدیلی کا خیر مقدم کیا ہے۔
News ID: 440965    Publish Date : 2019/08/03

یمن جنگ میں ہزاروں قتل عام اور سعودی جنگ طلبی کے حوالے سے لوگوں نے حج بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔
News ID: 440947    Publish Date : 2019/07/31

انصار اللہ نے سعودی کے حالیہ سنگين جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ، یمن میں سعودی عرب کے ہولناک جرائم کا ذمہ دار ہے۔
News ID: 440938    Publish Date : 2019/07/30

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریس نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت مختلف ملکوں پر مشتمل سعودی اتحاد کا نام بچوں کے حقوق پامال کرنے کی بلیک لسٹ میں باقی رکھا ہے۔
News ID: 440906    Publish Date : 2019/07/27

یمن کے مجاہدین نے اپنی استقامت و پائمردی سے دنیا پر ثابت کر دیا ہے کہ اگر عزم و جزم ہو اور عوام آپکے ساتھ ہوں تو دنیا کی ہر طاقت کو شکست دی جا سکتی ہے۔ آج یمن یوں بالخصوص انصاراللہ کی استقامت نے امریکی کانگریس کو بھی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے ۔
News ID: 440794    Publish Date : 2019/07/13

متحدہ عرب امارات نے یمن کے دلدل میں گرفتار اپنے بعض فوجیوں کو خارج کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور امارات کے اس فیصلے کے بعد یمن کے خلاف سعودی عرب کے جارح اور جنگ طلب اتحاد میں بہت بڑا شگاف پیدا ہوگیا ہے۔
News ID: 440785    Publish Date : 2019/07/11

یمن ی فورسز نے یمن پر سعودی اتحاد کی مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے دانت کھٹے کردیئے ہیں۔
News ID: 440711    Publish Date : 2019/07/02

یمن ی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب میں قائم یمن ی فوج کے ایک ٹھکانے پر سعودی اتحاد کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
News ID: 440574    Publish Date : 2019/06/11

عبدالملک الحوثی :
اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے کہا کہ امریکی اتحادی عرب ممالک اور اسرائیل ملکر مسئلہ فلسطین کو نابود کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
News ID: 440514    Publish Date : 2019/06/02

محمد علی الحوثی:
یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے صدر نے سعودی عرب کی جانب سے سعودی اور امارات کے تیل کی تنصیبات پر حالیہ حملوں کے خلاف دو اجلاس بلانے پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
News ID: 440409    Publish Date : 2019/05/19

محمد البخیتی :
اسلامی تنظیم انصار اللہ کے رہنما نےکہا کہ یمن پر مسلط کردہ جنگ کے شعلے سعودی عرب اور امارات تک بھی پہنچیں گے۔
News ID: 440381    Publish Date : 2019/05/14

یمن ی فورسز اور قبائل کے خصوصی دستوں نے جیزان کے قبالہ اور جبل النار محاذوں پر ایک کارروائی کے دوران درجنوں سعودی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
News ID: 440334    Publish Date : 2019/05/07