Tags - افغانستان
بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ننگرہار دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے افغان قوم اور حکومت سے ھمدردی کا اظہار کیا ہے۔
News ID: 436296    Publish Date : 2018/06/17

افغانستان:
جنوبی افغانستان کے شہر قندھار میں ہونے والے ایک دہشت گردانہ دھماکے میں کئی افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔
News ID: 436104    Publish Date : 2018/05/30

افغانستان میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم طالبان نے رمضان المبارک میں جنگ بندی کی اپیل مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان دہشت گرد اس مبارک ماہ میں جنگی کارروائیوں میں تیزی لائیں گے۔
News ID: 435992    Publish Date : 2018/05/20

افغانستان کے مشرقی صوبہ خوست میں وہابی دہشت گردوں نے مسجد میں بم دھماکہ کرکے ۱۲ افراد کو ہلاک اور ۳۴ کو زخمی کردیا ہے۔
News ID: 435833    Publish Date : 2018/05/07

افغانستان کے دارالحکومت کابل اور صوبہ قندہارکے ضلع دامان میں ۴ بم دھماکوں میں صحافیوں سمیت ۵۵ جاں بحق سو سے زیادہ زخمی ہوگئے۔
News ID: 435772    Publish Date : 2018/05/01

افغانستان کے صوبے ہلمند اور جلال آباد علاقے میں آج صبح زور دار دھماکے ہوئے جن میں ۲۳ افرادجاں بحق و زخمی ہو گئے۔
News ID: 435726    Publish Date : 2018/04/28

علی شمخانی:
اعلی ایرانی سیکورٹی عہدیدار نے شام میں کہا کہ شکست کھانے والے دہشتگردوں کی حمایت کرنے والے افغانستان کو غیرمستحکم کرنے اور وہاں دہشتگردوں کی منتقلی میں ملوث ہیں ۔
News ID: 435710    Publish Date : 2018/04/26

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خود کش دھماکے میں۴ افراد ہلاک اور ۱۵ زخمی ہو گئے ہیں۔
News ID: 435657    Publish Date : 2018/04/22

افغانستان کے صوبے قندھار میں بم دھماکے میں بارڈر ریپڈ ری ایکشن فورس کے کمانڈر سمیت ۵ افراد ہلاک ہو گئے ۔
News ID: 435618    Publish Date : 2018/04/19

حامد کرزئی:
سابق افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ نہ برطانیہ اور نہ ہی امریکا ، صرف روس ہی افغانستان کی مدد کرسکتا ہے ۔
News ID: 435515    Publish Date : 2018/04/09

حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی :
آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے اپنی گفتگو کے دوران بتایا: تکفیری دہشتگردوں کے مدّ مقابل میں افغانستان ،ایران اورشام کے برادران کے درمیان اتحاد ویکجہتی داعش کی نابود کا سبب بنی ، داعشی نہ فقط امت مسلمہ بلکہ پوری بشریت کے لئے خطرہ تھے۔
News ID: 435486    Publish Date : 2018/04/05

قندوز میں افغان ایئر فورس نے طالبان دہشت گرد تنظیم کے ٹریننگ اسکول پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں درجنوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID: 435472    Publish Date : 2018/04/03

سید عباس عراقچی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی سفارتکار نے کہا ہے کہ افغانستان سے غیر ملکی فوجیوں کا انخلا امن کی جانب ایک قدم ہے۔
News ID: 435432    Publish Date : 2018/03/28

افغانستان میں گذشتہ ۲۴ گھنٹوں کے دوران سکیورٹی فورسز نے ۶۳ طالبان دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
News ID: 435414    Publish Date : 2018/03/25

افغانستان کےمختلف صوبوں میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ۲۸ وہابی دہشت گرد ہلاک جبکہ۱۳زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID: 435230    Publish Date : 2018/03/03

افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ۵ داعش دہشت گردوں سمیت ۷۵سے زائد وہابی دہشت گرد طالبان ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
News ID: 435077    Publish Date : 2018/02/18

ضیمر کابلوف :
افغانستان کے امور میں روسی صدر کے خصوصی نمائندے نے کہا کہ امریکہ اور نیٹو عراق اور شام سے شکست خوردہ داعشی عناصر کو افغانستان منتقل کر رہے ہیں۔
News ID: 434969    Publish Date : 2018/02/09

قائد انقلاب اسلامی نے اپنے درس خارج فقہ میں:
قائد انقلاب اسلامی نے افغانستان کے حالیہ دہشت گردانہ اقدام میں بے گناہ لوگوں کے قتل عام پر افسوس کے اظہار کرتے ہوئے فرمایا : داعش کو افغانستان میں سرگرم کرنے کا امریکی مقصد خطے میں اپنی موجودگی کے سلسلہ کو جاری رکھنے کا قانونی جواز پیش کرنا ہے اور صیہونی حکومت کے لئے امنیت پیدا کرنا ہے ۔
News ID: 434830    Publish Date : 2018/01/30

خرم دستگیر خان :
پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا کہ امریکہ افغانستان میں اپنی ناکامی کا الزام پاکستان کے سر ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے۔
News ID: 434809    Publish Date : 2018/01/28

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں انٹر کانٹیننٹل ہوٹل پر دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں ۱۵ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID: 434722    Publish Date : 2018/01/21