Tags - امریکہ
امریکہ کے سابق توانائی کے وزیر :
امریکہ کے سابق توانائی کے وزیر نے کہا : ایران ایٹمی معاہدے پر عمل پیرا ہے اور بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی نے اپنی متعدد رپورٹوں میں اس کی تائید بھی کی ہے ۔
News ID: 429681    Publish Date : 2017/08/27

سرگئی لاوروف :
روس کے وزیر خارجہ نے کہا : امریکہ کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے افغانتسان کا بحران مزید پیچیدہ ہوجائےگا۔
News ID: 429640    Publish Date : 2017/08/25

حجت الاسلام مبارک موسوی :
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے کہا : ہم شہباز شریف اور رانا ثنااللہ کیخلاف ہر قسم کے قانونی آئینی کاروائی کریں گے ۔
News ID: 429613    Publish Date : 2017/08/23

امریکہ اور برطانیہ، سعودی عرب کی جانب سے بڑے پیمانے پر دہشت گردی اور انتہاپسندی کی حمایت کو چھپانا چاہتے ہیں۔
News ID: 428970    Publish Date : 2017/07/12

ڈاکٹر کمال خرازی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ پالیسی اسٹریٹیجک کونسل کے چیئرمین نے کہا : بدقسمتی سے بعض علاقائی ممالک کی غیرجمہوری پالیسیاں علاقے میں دہشتگرد گروپوں کے پھیلاو کا باعث بنتی ہیں۔
News ID: 428712    Publish Date : 2017/06/25

آیت اللہ صادق آملی لاریجانی :
ایرانی عدلیہ کے سربراہ : امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی حمایت کے بغیر دہشتگرد گروپوں کامیاب نہیں ہوسکتے ہیں ۔
News ID: 428530    Publish Date : 2017/06/13

روس نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ونزوئیلا کے داخلی امور میں مداخلت کر کے اس ملک کو دوسرا شام نہ بنائے ۔
News ID: 428171    Publish Date : 2017/05/21

امریکہ میں ۵ مساجد کو بم اڑانے ، موت اور دیگر نفرت آمیز دھمکیوں کے پیغامات موصول ہوئے ہیں۔
News ID: 426814    Publish Date : 2017/03/11

یوکیا آمانو :
ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل یوکیا آمانو نے جامع ایٹمی معاہدے کی پابندی کیے جانے پر زور دیا ہے ۔
News ID: 426498    Publish Date : 2017/02/23

حسین سلامی
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر انچیف بریگیڈیئر جنرل نے دشمنوں کی طرف سے ایران کے خلاف سازش کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : اسلامی جمہوریہ ایران کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کو زمین میں دفن کر دیا جائے گا۔
News ID: 425505    Publish Date : 2017/01/05

شام کے مسلح مخالفین نے اعلان کیا ہے کہ ان کے حامی ملکوں نے انھیں بہت سے گراڈ میزائل فراہم کیے ہیں۔
News ID: 423527    Publish Date : 2016/09/29

ڈاکٹر حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا : علاقے میں دہشت گردی کی تمام جڑیں افغانستان اور عراق پر امریکہ کے فوجی حملوں میں پیوست ہیں۔
News ID: 422907    Publish Date : 2016/08/29

ایرانی تجزیہ نگار؛
ایرانی تجزیہ نگار نے کہا :ہندوستان اس بات کو تسلیم کرچکا ہے کہ ایران کشمیر عوام میں اثر رسوخ رکهتا ہے ۔
News ID: 422607    Publish Date : 2016/08/10

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری نے کہا : امریکا دہشت گردی کا خاتمہ نہیں چاہتا بلکہ اسے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کر رہا ہے۔ شام اور عراق میں دہشت گردی کے مراکز کو امریکہ سمیت صیہونی طاقتوں کی بھرپور حمایت حاصل ہے۔
News ID: 8748    Publish Date : 2015/11/26

عبد المالک حوثی :
رسام نیوز ایجنسی – انصاراللہ یمن کے سربراہ نے سعودی عرب کی شاہی حکومت کو مسجد الاقصی کے خلاف اسرائیل کے جرائم میں برابر شریک بتاتے ہوئے کہا: امریکہ ، اسرائیل اور آل سعود انسانیت کے لئے سب سے بڑی مصیبت ہیں ۔
News ID: 8558    Publish Date : 2015/10/14

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی – رہبرمعظم انقلاب اسلامی بحریہ کے اعلی افسران اور کمانڈروں سے ملاقات میں کہا: امریکہ کے ساتھ مذاکرات کو اولویت حاصل نہیں ہے ۔
News ID: 8531    Publish Date : 2015/10/07

مرضیہ افخم :
رسا نیوز ایجنسی ـ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے امریکی صدر کے مقالے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف کئے جانے والے دعؤوں اور الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔
News ID: 8398    Publish Date : 2015/08/22

آیت اللہ سید احمد خاتمی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین نے یمن پر آل سعود کے وحشیانہ جرائم کی مذمت کرتے ہوئے کہا : امریکہ دنیا کا سب سے زیادہ سرکش اور دھشت گردی کا حامی ملک ہے ۔
News ID: 8119    Publish Date : 2015/05/09

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما کا یمن پر حملہ کی رد عمل میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکریٹری نے یمن پر سعودی عرب اور اس کے متحدہ کی جانب سے فضائی حملہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : سعودی عرب کی جانب سے یمن پر فضائی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
News ID: 7958    Publish Date : 2015/03/26

قائد انقلاب اسلامی کا پیغام ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد انقلاب اسلامی نے یورپ و شمالی امریکہ کے نوجوانوں کے نام ایک پیغام میں فرمایا ہے : فرانس اور بعض دیگر یورپی ملکوں میں پیش آنے والے واقعات نے مجھے اس بات پر آمادہ کیا ہے کہ براہ راست آپ سب سے گفتگو کروں-
News ID: 7714    Publish Date : 2015/01/22