Tags - رسا
حضرت محمد مصطفی (ص) کے جانشین حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: جوشخص کسی برادرمومن کادل خوش کرتاہے خداوندعالم اس کے لیے ایک فرشتہ پیداکرتاہے جواس کی طرف سے عبادت کرتاہے اورقبرمیں مونس تنہائی ،قیامت میں ثابت قدمی کاباعث، منزل شفاعت میں شفیع اورجنت میں پہنچانے میں رہبرہوگا۔
News ID: 442959    Publish Date : 2020/06/17

سعودی عرب کے خصوصی نمائندے کے ساتھ ساتھ متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے اجلاس میں شرکت کی جس کی میزبانی اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز کے پاس تھی۔
News ID: 442955    Publish Date : 2020/06/16

عراق کے مختلف شہروں کے لیے تجوید و قرائت کی کلاسز نجف اشرف قرآنی مرکز کے تعاون سے شروع کی گئی ہیں۔
News ID: 442949    Publish Date : 2020/06/15

رمضان ۲۰۲۰ میں پروگراموں کے حوالے سے عوامی سروے میں ریڈیو قرآن مصر کو سرفہرست قرار دیا گیا۔
News ID: 442948    Publish Date : 2020/06/15

ڈاکٹر شفقت حسین شیرازی نے مسئلہ کشمیر کو عالمی اور اسلامی مسئلہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کسی ملک کا اندرونی مسئلہ نہیں یہ ایک عالمی اور اسلامی مسئلہ ہےجس پر عالمی اداروں اور اسلامی ممالک کو خصوصی توجہ دینی چاہیے۔
News ID: 442947    Publish Date : 2020/07/10

حجۃ الاسلام والمسلمین محمد قمی :
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ نے ایرانی پارلیمنٹ سے خطاب میں ثقافتی کمیشن کے عدم استقبال کو ثقافت کی مظلومیت قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ثقافت کی مضبوطی اور استحکام کے ذریعہ اقتصادی اور سلامتی شعبوں کی بڑی مشکلات کو حل کیا جاسکتا ہے۔
News ID: 442946    Publish Date : 2020/06/15

اے لوگو! ہم نے تم کو ایک مرد وعورت سے پیدا کیا ہے اور پھر تم میں شاخیں اور قبیلے قرار دیئے تاکہ آپس میں ایک دوسرے کو پہچان سکو، مگر یہ ایک دوسرے پر برتری کا میعار نہیں۔سورہ حجرات آیه 13
News ID: 442939    Publish Date : 2020/06/13

علامہ ساجد نقوی:
قائد ملت جعفریہ پاکستان جامع اصلاح انتہائی ضروری، فاسد نظام بالکل تباہ ہوچکا، مختلف شکل کی آمریت، مختلف اقسام کی جمہوریت اور پھر تنبیہی جمہوریت یہ تجربات ناکام ہوگئے، تبدیلی کی ایسی کوششیں کارگر ثابت نہیں ہونگی۔
News ID: 442938    Publish Date : 2020/06/13

مولانا سید صفی حیدر :
امریکہ کے موجودہ حالات پر بیان جاری کرتے ہوئے ادارۂ تنظیم المکاتب کے سکریٹری نےفرمایا: اسلامی اصولوں پر عمل در آمد ہی حکومت کی کامیابی کی ضمانت ہےکیوں کہ اسلامی اصول حکومت نہ صرف انسان بلکہ ہر ذی حیات بلکہ ہر مخلوق کی قدردانی۔
News ID: 442937    Publish Date : 2020/06/13

انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ یمن پر سعودی اتحاد کی 1900 روز کی جارحیت میں کم از کم 43 ہزار افراد شہید و زخمی ہوئے ہیں۔
News ID: 442936    Publish Date : 2020/06/13

ملائیشیا نے کورونا وبا کے پیش نظر رواں سال اپنے شہریوں کو حج پر جانے سے روک دیا۔
News ID: 442935    Publish Date : 2020/06/13

یورپ میں متعدد قرآنی چھپ کتابیں چکی ہیں جنمیں تین قرآنی لغت نامے قابل ذکر ہیں۔
News ID: 442934    Publish Date : 2020/06/13

خرافات سے مقابلہ علماء کیلئے ضروری و لازمی ہے، حقیقی دین اسلام کی تبلیغ و ترویج کیساتھ خرافات سے مقابلہ ضروری ہے، کچھ لوگ ہر روز معاشرہ میں نئے خرافات پھیلا رہے ہیں، لہذا خرافات سے مقابلے کو سنجیدگی سے لیجئے، یہی علماء کا طریقہ تھا۔
News ID: 442931    Publish Date : 2020/06/13

News ID: 442917    Publish Date : 2020/06/10

امام جعفر صادق علیہ السلام سلسلۂ امامت کی چھٹی کڑی تھے،آپ کی والدہ ام فروہ بنت قاسم ابن محمد ابی بکر تھیں۔آپ نےتاحیات مخلوقات کی رہنمائی اور بادیہ نشینوں کی ہدایت فرمائی اور ہمیشہ یہی فرمایا کرتے تھے ہم مخلوقات خدا پر اللہ کی حجت ہیں۔
News ID: 442907    Publish Date : 2020/06/08

ترکی کی اعلی ثقافتی کونسل کے رکن نے عجیب انداز میں قرآنی ترجموں پر اعتراض کیا ہے۔
News ID: 442902    Publish Date : 2020/06/08

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان:
جے ایس او پاکستان نے 10 جون کو اسرائیلی مظالم اور فلسطین پر ناجائز قبضہ کے خلاف، یومِ مذمت اسرائیل منائے کی اطلاع دی ۔
News ID: 442882    Publish Date : 2020/06/05

۴جون کی تاریخ ساری دنیا کے تمام محروم، کمزور اور مظلوم انسانوں کیلئے بہت غمناک روز ہے خصوصا عالم اسلام کے لئے ایک المناک دن ہے اسی دن انسانی اقدار کے پاسبان، مظلومین عالم کے مددگار حضرت آیۃ اللہ العظمی خمینی قدس سرہ کی وفات حسرت آیات ھوئی۔
News ID: 442873    Publish Date : 2020/06/03

ملتان پاکستان:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام ملک بھر میں 8 شوال کو یوم انہدام جنت البقیع کے طور پر منایا گیا۔ مظاہرین نے جنت البقیع میں ہونے والے مظالم کی شدید مذمت کی اور اسکی دوبارہ تعمیر کا مطالبہ کیا۔
News ID: 442857    Publish Date : 2020/06/01

یوم انھدام قبرستان کے موقع پر «ولایت ٹی وی» اج ۳ بجے دن میں آن لائن «بقیع» سیمینار کا اہتمام کررہا ہے۔
News ID: 442854    Publish Date : 2020/06/01